گمنام صارف
"ابراہیم بن مالک اشتر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
جنہوں نے مختار کے قیام میں شرکت کی ان میں سے اکثر کو محمد بن حنفیہ کو ابراہیم کے نام خط لکھنے کے بارے میں شک تھا اور بہت جستجو کے بعد [[ابو عمرہ کیسان]] نے خط کے صحیح ہونے کی گواہی دی اور کہا کہ وہ مختار کو مورد اعتماد سمجھتے ہیں، اور سب نے اس قول کو کہ یہ خط محمد بن حنفیہ کی طرف سے ہے قبول کیا اور اس کے صحیح ہونے کی گواہی دی. <ref>دینوری، ۲۹۰</ref> | جنہوں نے مختار کے قیام میں شرکت کی ان میں سے اکثر کو محمد بن حنفیہ کو ابراہیم کے نام خط لکھنے کے بارے میں شک تھا اور بہت جستجو کے بعد [[ابو عمرہ کیسان]] نے خط کے صحیح ہونے کی گواہی دی اور کہا کہ وہ مختار کو مورد اعتماد سمجھتے ہیں، اور سب نے اس قول کو کہ یہ خط محمد بن حنفیہ کی طرف سے ہے قبول کیا اور اس کے صحیح ہونے کی گواہی دی. <ref>دینوری، ۲۹۰</ref> | ||
==قیام | == آغاز قیام== | ||
ابراہیم اور مختار نے آپس میں طے کیا کہ [[ربیع الاول]] کے وسط میں سنہ ٦٦ ق/ اکتوبر ٦٨٥م کو [[کوفہ]] سے قیام کی شروعات کی جائے، لیکن تیاری مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہفتہ بعد اسی مہینے جمعرات کے دن قیام کا آغاز کیا. <ref>بلاذری، ۵/۲۲۳؛ طبری، ۶/۱۸</ref> | ابراہیم اور مختار نے آپس میں طے کیا کہ [[ربیع الاول]] کے وسط میں سنہ ٦٦ ق/ اکتوبر ٦٨٥م کو [[کوفہ]] سے قیام کی شروعات کی جائے، لیکن تیاری مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہفتہ بعد اسی مہینے جمعرات کے دن قیام کا آغاز کیا. <ref>بلاذری، ۵/۲۲۳؛ طبری، ۶/۱۸</ref> | ||
اس دوران ابراہیم کا ہر وقت مختار کے پاس آنا جانا دیکھ کر [[عبداللہ بن مطیع]] جو کہ [[عبداللہ بن زبیر]]کی طرف سے کوفہ کا حاکم تھا، اس کو شک ہو گیا. <ref>ابنسعد، ۵/۹۹</ref> اور قیام کے بارے میں باخبر ہو گیا، کوفہ کے ہیڈ ایاس بن مضارب سے کہا کہ حالات پر نظر رکھے اور کچھ لوگوں کو شہر کے حساس نقاط پر توجہ کرنے کا حکم دیا. ابراہیم بدھ کے دن، یعنی قیام سے ایک دن پہلے اپنے دوستوں کے ہمراہ جن کی تعداد بہت زیادہ تھی، مختار کے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں ایاس بن مضارب سے روبرو ہوئے. ابراہیم نے ایاس کو مزاحمت ایجاد کرنے کی وجہ سے قتل کیا اور اس کے بعد جلدی ہی قیام شروع ہوگئی. | اس دوران ابراہیم کا ہر وقت مختار کے پاس آنا جانا دیکھ کر [[عبداللہ بن مطیع]] جو کہ [[عبداللہ بن زبیر]]کی طرف سے کوفہ کا حاکم تھا، اس کو شک ہو گیا. <ref>ابنسعد، ۵/۹۹</ref> اور قیام کے بارے میں باخبر ہو گیا، کوفہ کے ہیڈ ایاس بن مضارب سے کہا کہ حالات پر نظر رکھے اور کچھ لوگوں کو شہر کے حساس نقاط پر توجہ کرنے کا حکم دیا. ابراہیم بدھ کے دن، یعنی قیام سے ایک دن پہلے اپنے دوستوں کے ہمراہ جن کی تعداد بہت زیادہ تھی، مختار کے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں ایاس بن مضارب سے روبرو ہوئے. ابراہیم نے ایاس کو مزاحمت ایجاد کرنے کی وجہ سے قتل کیا اور اس کے بعد جلدی ہی قیام شروع ہوگئی. |