گمنام صارف
"ابراہیم بن مالک اشتر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←قبر) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
==عبیداللہ بن زیاد کے ساتھ جنگ== | ==عبیداللہ بن زیاد کے ساتھ جنگ== | ||
[[ملف:ابراهیم بن مالک.jpg|تصغیر|بمب حملے سے پھلے]] | |||
فساد کو خاموش کرنے کے بعد، ابراہیم ٨٠٠٠ سے ٢٠٠٠٠ کی تعداد کا لشکر جن میں زیادہ تر ایرانی تھے. <ref>دینوری، ۲۹۳؛ ابنسعد، ۵/۱۰۰؛ بلاذری، ۵/۲۴۸؛ ذهبی، ۲/۳۷۵</ref> ٦ یا ٨ ذالحجہ <ref> بلاذری، ۵/۲۴۸</ref> یا ٢١ ذالحجہ <ref> طبری، ۶/۸۱</ref> کو کوفہ سے ابن زیاد کے ساتھ جنگ کرنے کی نیت سے خارج ہوا. [[١٠ محرم]] سنہ ٦٧ (٦اکتوبر ٦٨٦م) زاب کے نزدیک موصل سے ٥ کیلو میٹر کے فاصلے پر <ref>طبری، ۶/۸۶</ref> دونوں لشکروں کے درمیان جنگ شروع ہوئی. بلاذری کے بقول جنگ کے آغاز میں ابراہیم کی دائیں سائیڈ ٹوٹ گئی اور شاید یہی وجہ ہوئی کہ کوفہ میں ابراہیم کے قتل کی خبر پھیل گئی اور مختار کوفہ سے خارج ہوا. <ref>طبری، ۵/۲۴۹-۲۵۰</ref> ادھر ابراہیم کا لشکر ابن زیاد کے لشکر کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا. ابراہیم نے اس جنگ میں عبیداللہ اور کچھ دوسرے افراد جیسے [[حصین بن نمیر]] اور [[شرجیل بن ذی الکلاع]] جو کہ امام حسین(ع) کے قاتل تھے ان کو اپنے ہاتھوں سے قتل کیا. <ref>خلیفہبن خیاط، ۱/۳۳۲؛ ابن قتیبه، ۳۴۷؛ دینوری، ۲۹۵</ref> اور کہا گیا ہے کہ ان کے جنازوں کو جلایا گیا. <ref>بخاری، ۱/۱۷۸</ref> | فساد کو خاموش کرنے کے بعد، ابراہیم ٨٠٠٠ سے ٢٠٠٠٠ کی تعداد کا لشکر جن میں زیادہ تر ایرانی تھے. <ref>دینوری، ۲۹۳؛ ابنسعد، ۵/۱۰۰؛ بلاذری، ۵/۲۴۸؛ ذهبی، ۲/۳۷۵</ref> ٦ یا ٨ ذالحجہ <ref> بلاذری، ۵/۲۴۸</ref> یا ٢١ ذالحجہ <ref> طبری، ۶/۸۱</ref> کو کوفہ سے ابن زیاد کے ساتھ جنگ کرنے کی نیت سے خارج ہوا. [[١٠ محرم]] سنہ ٦٧ (٦اکتوبر ٦٨٦م) زاب کے نزدیک موصل سے ٥ کیلو میٹر کے فاصلے پر <ref>طبری، ۶/۸۶</ref> دونوں لشکروں کے درمیان جنگ شروع ہوئی. بلاذری کے بقول جنگ کے آغاز میں ابراہیم کی دائیں سائیڈ ٹوٹ گئی اور شاید یہی وجہ ہوئی کہ کوفہ میں ابراہیم کے قتل کی خبر پھیل گئی اور مختار کوفہ سے خارج ہوا. <ref>طبری، ۵/۲۴۹-۲۵۰</ref> ادھر ابراہیم کا لشکر ابن زیاد کے لشکر کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا. ابراہیم نے اس جنگ میں عبیداللہ اور کچھ دوسرے افراد جیسے [[حصین بن نمیر]] اور [[شرجیل بن ذی الکلاع]] جو کہ امام حسین(ع) کے قاتل تھے ان کو اپنے ہاتھوں سے قتل کیا. <ref>خلیفہبن خیاط، ۱/۳۳۲؛ ابن قتیبه، ۳۴۷؛ دینوری، ۲۹۵</ref> اور کہا گیا ہے کہ ان کے جنازوں کو جلایا گیا. <ref>بخاری، ۱/۱۷۸</ref> | ||
سطر 35: | سطر 36: | ||
--> | --> | ||
==وفات | == تاریخ وفات== | ||
[[ملف:ابراهیم بن مالک.jpg|تصغیر|بمب | [[ملف:مقبره ابراهیم بن مالک بعد از تخریب.jpg|تصغیر|مقبرۂ ابراہیم بن مالک کا بمب دھماکے کے بعد کا منظر ]] | ||
ابراہیم کی وفات کے بارے میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے. [[ابن اثیر]] اور [[طبری]] نے ایک روایت کے مطابق، ٧١ق/٦٩٠م کہا ہے، لیکن زیادہ تر مورخین نے اصلی تاریخ ٧٢ق/٦٩١، ایک صحیح قول کے مطابق اسی سال (جمادی الاخر/نومبر) کو کہا گیا ہے. | ابراہیم کی وفات کے بارے میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے. [[ابن اثیر]] اور [[طبری]] نے ایک روایت کے مطابق، ٧١ق/٦٩٠م کہا ہے، لیکن زیادہ تر مورخین نے اصلی تاریخ ٧٢ق/٦٩١، ایک صحیح قول کے مطابق اسی سال (جمادی الاخر/نومبر) کو کہا گیا ہے. | ||
==قبر== | ==قبر== | ||
ابراہیم بن مالک کی قبر [[سامراء]] سے آٹھ کلو میٹر دور شہر دجیل کے جنوب میں واقع ہے. آپ کی قبر [[اہل تشیع]] کی زیارت گاہ تھی. سنہ ٢٠٠٥ء میں اس مقبرے کو بم حملے سے مسمار کر دیا گیا ہے. | ابراہیم بن مالک کی قبر [[سامراء]] سے آٹھ کلو میٹر دور شہر دجیل کے جنوب میں واقع ہے. آپ کی قبر [[اہل تشیع]] کی زیارت گاہ تھی. سنہ ٢٠٠٥ء میں اس مقبرے کو بم حملے سے مسمار کر دیا گیا ہے. | ||