گمنام صارف
"رباب بنت امرؤ القیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←امام حسین(ع) کی محبت
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
==امام حسین(ع) کی محبت== | ==امام حسین(ع) کی محبت== | ||
امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے۔ <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸۔</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے۔ ایک شعر جو امام(ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے۔ <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> رباب کے بارے میں امام حسین(ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں۔ <ref>مثال کے طور پر ر۔ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰۔ انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶۔</ref> | امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے۔ <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸۔</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے۔ ایک شعر جو امام(ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے۔ <ref>اعیانالشیعة، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> رباب کے بارے میں امام حسین(ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں۔ <ref>مثال کے طور پر ر۔ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰۔ انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶۔</ref> | ||
==اولاد== | ==اولاد== | ||
رباب سے امام حسین(ع) کی دو اولادیں تھیں۔ ایک [[سکینہ بنت الحسین|سکینہ]] اور دوسری [[علی اصغر|عبداللہ]]۔ عبداللہ (علی اصغر) جو نہایت کمسنی میں [[عاشورا|عاشور]] کے دن اپنے بابا کی آغوش میں [[شہادت]] پر فائز ہوئے۔ <ref> الارشاد، ج۲، ص۱۳۵۔</ref> | رباب سے امام حسین(ع) کی دو اولادیں تھیں۔ ایک [[سکینہ بنت الحسین|سکینہ]] اور دوسری [[علی اصغر|عبداللہ]]۔ عبداللہ (علی اصغر) جو نہایت کمسنی میں [[عاشورا|عاشور]] کے دن اپنے بابا کی آغوش میں [[شہادت]] پر فائز ہوئے۔ <ref> الارشاد، ج۲، ص۱۳۵۔</ref> |