"ائمہ معصومین علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حدیث خلفائے اثنا عشر
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[جابر بن عبداللہ انصاری]] نے آیہ؛ {{قرآن کا متن|يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا الله وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ وَ أُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ|ترجمہ=اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحبانِ امر ہیں (فرمان روائی کے حقدار ہیں)۔}}<ref> سورہ نساء، آیہ ۵۹۔</ref> کے نازل ہونے کے بعد [[اولو الامر]] کے بارے میں رسول خداؐ سے پوچھا تو آنحضرتؐ نے فرمایا: «وہ میرے جانشین اور میرے بعد مسلمانوں کے امام ہیں جن میں سب سے پہلا [[علی بن ابیطالب]] ہیں اور ان کے بعد بالترتیب [[حسنؑ|حسنؑ]]، [[حسین(ع)|حسینؑ]]، [[علی بن حسینؑ]]، [[امام باقر(ع)|محمد بن علی]]، [[جعفر بن محمد]]، [[موسی بن جعفر]]، [[امام رضا علیہ السلام|علی بن موسی]]، [[امام جواد علیہ السلام|محمد بن علی]]، [[امام ہادی علیہ السلام|علی بن محمد]]، [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن بن علی]] اور ان کے بعد ان کے فرزند جو میرا ہم نام اور ہم کنیت ہیں۔۔۔»۔<ref>خزاز رازی، کفایه الاثر، ۱۴۰۱ق، ص۵۳-۵۵؛ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۲۵۴-۲۵۳۔</ref> | [[جابر بن عبداللہ انصاری]] نے آیہ؛ {{قرآن کا متن|يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا الله وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ وَ أُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ|ترجمہ=اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحبانِ امر ہیں (فرمان روائی کے حقدار ہیں)۔}}<ref> سورہ نساء، آیہ ۵۹۔</ref> کے نازل ہونے کے بعد [[اولو الامر]] کے بارے میں رسول خداؐ سے پوچھا تو آنحضرتؐ نے فرمایا: «وہ میرے جانشین اور میرے بعد مسلمانوں کے امام ہیں جن میں سب سے پہلا [[علی بن ابیطالب]] ہیں اور ان کے بعد بالترتیب [[حسنؑ|حسنؑ]]، [[حسین(ع)|حسینؑ]]، [[علی بن حسینؑ]]، [[امام باقر(ع)|محمد بن علی]]، [[جعفر بن محمد]]، [[موسی بن جعفر]]، [[امام رضا علیہ السلام|علی بن موسی]]، [[امام جواد علیہ السلام|محمد بن علی]]، [[امام ہادی علیہ السلام|علی بن محمد]]، [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن بن علی]] اور ان کے بعد ان کے فرزند جو میرا ہم نام اور ہم کنیت ہیں۔۔۔»۔<ref>خزاز رازی، کفایه الاثر، ۱۴۰۱ق، ص۵۳-۵۵؛ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۲۵۴-۲۵۳۔</ref> | ||
===حدیث | ===حدیث 12 خلیفے=== | ||
{{اصلی|حدیث 12 خلیفے}} | |||
[[اہل سنت]] حدیثی مآخذ میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] سے ایک حدیث نقل ہوئی ہے جس میں آپؐ کے جانشینوں اور خلفاء کی تعداد نیز ان کی بعض خصوصیات ذکر ہوئی ہیں: | |||
[[جابر بن سمرہ]] رسول خداؐ سے نقل کرتے ہیں: «یہ دین قیامت تک قائم و دائم رہے گا جب تک تمہارے سر پر بارہ خلیفے ہونگے جو سب کے سب [[قریش]] میں سے ہونگے»۔<ref>ملاحظہ کریں:بخاری، صحیح بخاری، ۱۴۰۱ق، ج۸، ص۱۲۷؛ مسلم نيشابوری، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۶، ص۳و۴؛ أحمد بن حنبل، مسند احمد، دارصادر، ج۵، ص۹۰، ۹۳، ۹۸، ۹۹، ۱۰۰ و۱۰۶؛ ترمذی، سنن ترمذی، ۱۴۰۳ق، ج۳، ص۳۴۰؛ سجستانی، سنن ابی داود، ۱۴۱۰ق، ج۲، ص۳۰۹.</ref> | |||
[[جابر بن سمرہ]] رسول | |||
اسی طرح [[ابن مسعود]] سے منقول ہے کہ رسول | اسی طرح [[ابن مسعود]] سے منقول ہے کہ رسول خداؐ کے بعد نقباء کی تعداد [[بنی اسرائیل]] کے نقبا کی طرح بارہ ہوگی۔<ref>ملاحظہ کریں: حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ۱۳۳۴ق، ج۴، ص۵۰۱؛ نعمانی، کتاب الغیبه، ۱۴۰۳ق، ۷۴- ۷۵.</ref> اہل سنت عالم دین سلیمان بن ابراہیم قُندوزی کے مطابق احادیث نبوی میں مذکور 12 خلیفے وہی شیعہ ائمہ ہیں؛ کیونکہ یہ احادیث ان کے علاوہ کسی اور ہستیوں پر تطبیق نہیں کر سکتے ہیں۔<ref>قندوزی، ینابیع المودة لذوی القربى، دارالاسوة، ج۳، ص۲۹۲و۲۹۳.</ref> | ||
==ائمہؑ کا تعارف== | ==ائمہؑ کا تعارف== |