مندرجات کا رخ کریں

"آیت الکرسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
[[ملف:آیة الکرسی.jpg|تصغیر|آیۃ الکرسی]]
[[ملف:آیة الکرسی.jpg|تصغیر|آیۃ الکرسی]]
'''آيَۃ الْكُرْسى‌''' [[سورہ بقرہ ]] کی [[آیت]] نمبر 255 کو کہا جاتا ہے۔ بعض مفسرین اسی سورت کی آیت نمبر 256 اور 257 کو بھی مذکورہ آیت کے مضامین کے ساتھ ہماہنگ ہونے کی وجہ سے آیت الکرسی میں شامل کرتے ہیں۔ [[قرآن|قرآن‌ مجيد]] کی صرف اسی آیت میں "خدا کی کرسی" کا نام آیا ہے جہاں فرماتے ہیں:<font color=green>{{حدیث|"وَسِعَ کُرسِیُّهُ السَّمواتِ و الارضَ|ترجمہ=اس کی کرسی علم و اقتدار زمین و آسمان سے وسیع تر ہے۔}}</font> یہ آیت اسی وجہ سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کے زمانے سے ہی '''"آيۃ الكرسى‌"''' کے نام سے مشہور ہے۔
'''آيَۃ الْكُرْسى‌''' [[سورہ بقرہ ]] کی [[آیت]] نمبر 255 کو کہا جاتا ہے۔ بعض مفسرین اسی سورت کی آیت نمبر 256 اور 257 کو بھی مضامین میں ہماہنگی کی وجہ سے آیت الکرسی میں شامل کرتے ہیں۔ [[قرآن|قرآن‌ مجيد]] کی صرف اسی آیت میں "خدا کی کرسی" کا نام آیا ہے جہاں فرماتے ہیں:<font color=green>{{حدیث|"وَسِعَ کُرسِیُّهُ السَّمواتِ و الارضَ|ترجمہ=اس کی کرسی (علم و اقتدار) آسمان و زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔}}</font> یہ آیت اسی وجہ سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کے زمانے سے ہی '''"آيۃ الكرسى‌"''' کے نام سے مشہور ہے۔


[[ائمہ معصومین]] کی احادیث میں اس آیت کا پڑھنا ہر حال میں اور بالاخص [[نماز]] کے بعد، نیند سے پہلے، گھر سے باہر جاتے وقت، کسی خطرے سے دوچار ہوتے وقت، کسی سختی یا مشکلات میں گرفتاری کے وقت، سواری پر سوار ہوتے وقت اور آنکھوں کی بیماری سے نجات پانے کیلئے پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید اور مستحب گردانا گیا ہے۔
[[ائمہ معصومین]] کی احادیث میں اس آیت کا پڑھنا ہر حال میں اور بالاخص [[نماز]] کے بعد، نیند سے پہلے، گھر سے باہر جاتے وقت، کسی خطرے سے دوچار ہوتے وقت، کسی سختی یا مشکلات میں گرفتاری کے وقت، سواری پر سوار ہوتے وقت اور آنکھوں کی بیماری سے نجات پانے کیلئے پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید اور مستحب گردانا گیا ہے۔ [[نماز وحشت]] میں بھی آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے۔


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم