confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
|مرتبط = | |مرتبط = | ||
}} | }} | ||
[[ | '''اُمّ البَنین'''،'''فاطمہ بنت حِزام''' ( [[سنہ 64 ہجری|64ھ]]) کا مشہور لقب ہے۔ آپ [[امیرالمؤمنینؑ]] [[حضرت علی علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[حضرت عباس علیه السلام|عباسؑ]]، [[عبدالله بن علی بن ابیطالب|عبدالله]]، [[جعفر بن علی بن ابیطالب|جعفر]] و [[عثمان بن علی بن ابیطالب|عثمان]]کی والدہ ہیں۔ چاروں بیٹے [[عاشورا]] کے دن [[امام حسینؑ]] کے ساتھ [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہوئے۔ ام البنین روزانہ جنت البقیع جاکر امام حسینؑ اور ان کی آل پر ماتم کرتی تھیں۔آپ کا مدفن [[بقیع|جنت البقیع]] میں ہے۔ | ||
[[شیعہ]] علماء نے آپ کی [[شجاعت]]، فصاحت اور [[اہل بیتؑ]] خاص کر امام حسینؑ کے ساتھ والہانہ محبت کی تعریف کی ہیں۔ [[شہید ثانی]] و [[عبدالرزاق مقرم|عبدالرزاق مُقَرَّم]] کے مطابق امالبنین نے اپنے آپ کو خاندان رسالتؑ کی خدمت کے لئے وقف کر رکھی تھی اسی بنا پر اہل بیتؑ بھی آپ | [[شیعہ]] علماء نے آپ کی [[شجاعت]]، فصاحت اور [[اہل بیتؑ]] خاص کر امام حسینؑ کے ساتھ والہانہ محبت کی تعریف کی ہیں۔ [[شہید ثانی]] و [[عبدالرزاق مقرم|عبدالرزاق مُقَرَّم]] کے مطابق امالبنین نے اپنے آپ کو خاندان رسالتؑ کی خدمت کے لئے وقف کر رکھی تھی اسی بنا پر اہل بیتؑ بھی آپ کا بہت احترام کرتے تھےاور عید کے ایام میں آپ سے ملاقات کے لئے جایا کرتے تھے۔ | ||
== نسب اور سوانح حیات == | == نسب اور سوانح حیات == | ||
ام البنین کے والد گرامی ابوالمجْل [[حزام بن خالد]] یا [[حرام بن خالد]]<ref>بطل العلقمی کے مصنف کے بقول ام البنین فاطمہ کے باپ کا نام اگرچہ اکثر حزام لکھا گیا ہے لیکن یہ یقینی طور پر غلط ہے۔ ان کے باپ کا نام حرام ہے۔مظفر،الموسوعہ بطل العلقمی،ج1 ص </ref> قبیلہ [[بنی کلاب]] سے ان کا تعلق تھا۔<ref>طبری، تاریخ، ج۴، ص۱۱۸.</ref> آپ کی مادر گرامی لیلی یا ثمامہ بنت [[سہیل بن عامر]] بن مالک تھیں۔<ref>ابن عنبہ، عمدۃ الطالب، ص۳۵۶؛ غفاری، تعلیقات بر مقتل الحسین، ص۱۷۴.</ref> | ام البنین کے والد گرامی ابوالمجْل [[حزام بن خالد]] یا [[حرام بن خالد]]<ref>بطل العلقمی کے مصنف کے بقول ام البنین فاطمہ کے باپ کا نام اگرچہ اکثر حزام لکھا گیا ہے لیکن یہ یقینی طور پر غلط ہے۔ ان کے باپ کا نام حرام ہے۔مظفر،الموسوعہ بطل العلقمی،ج1 ص </ref> قبیلہ [[بنی کلاب]] سے ان کا تعلق تھا۔<ref>طبری، تاریخ، ج۴، ص۱۱۸.</ref> آپ کی مادر گرامی لیلی یا ثمامہ بنت [[سہیل بن عامر]] بن مالک تھیں۔<ref>ابن عنبہ، عمدۃ الطالب، ص۳۵۶؛ غفاری، تعلیقات بر مقتل الحسین، ص۱۷۴.</ref> |