مندرجات کا رخ کریں

"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,280 بائٹ کا اضافہ ،  6 جنوری 2023ء
سطر 48: سطر 48:
حضرت [[فاطمہ زہراؑ]] کی رحلت کے بعد [[حضرت علیؑ]] نے اپنے بھائی [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] سے جو نسب شناسی{{نوٹ| حضرت عباس علمدارؑ کے ننیال میں بھی عظیم پہلوانوں کا نام دیکھا جا سکتا ہے جن کی شہرت عرب میں زبان زد عام و خاص تھے۔ اسی بنا پر عقيل نے حضرت علیؑ کو [[شادی]] کے لئے حضرت امّ‌البنين(س) کا نام دیا۔ اور امام علیؑ نے بچے کی روح اور نفسیات پر میراث کے اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس شادی پر رضایت مندی کا اظہار فرمایا؛ مُلاعب الاسنۃ؛ حضرت عباسؑ کے ننیال میں سے عامر بن مالک بن جعفر بن کلاب کے القاب میں سے ہیں جن کے بارے میں زمانہ جاہلیت کے شاعر اوس بن حجر کہتے ہیں: {{عربی|یُلاَعِبُ اَطْرَافَ الاْسِنَّةِ عَامِرٌ/فَرَاحَ لَهُ حَظُّ الْکَتَائِبِ اَجْمَعِ|ترجمہ= عامر نیزے کی نوک پر ناچتے تھے اور وہ تنہا ایک لشکر کے ساتھ مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا}} <ref>الاغانی الاصبهانی، ابوالفرج، الاغانی، بیروت، داراحیاءالتراث‌العربی،  ج۱۵، ص۵۰.</ref>}} میں مشہور تھے، ایک نجیب خاندان سے بہادر، شجاع اور جنگجو اولاد جنم دینے والی زوجہ کے انتخاب کے بارے میں مشورہ کیا{{نوٹ| امیرالمؤمنین حضرت علیؑ نے اپنے بھائی عقیل سے یوں فرمایا: {{عربی|انظر الى امرأة قد ولدتها الفَحولة من العرب لِأتزوّجها فتلد لي غلاما فارساً|ترجمہ=عرب کی کوئی ایسی خاتون کی تلاش کر جو پہلوانوں کو جنم دیتی ہو تاکہ اس سے میرے لئے بہادر اور شجاع فرزند پیدا ہو}}۔ ابن عنبہ، عمدۃ الطّالب في أنساب آل أبي طالب، منشورات الشريف الرضي، ج۱، ص۳۵۷.}} تو عقیل نے فاطمہ بنت حزام کا نام تجویز کیا اور کہا عربوں میں بنی کلاب کے مردوں جیسا کوئی دلیر مرد نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔ یوں حضرت علیؑ نے آپ سے [[شادی]] کی۔ <ref>ابن عنبہ، عمدۃ الطالب، ص۳۵۷.</ref>

اس شادی کا ثمرہ خدا نے چار بیٹوں کی صورت میں عطا کیا جن کے نام [[حضرت عباس|عباس]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علیؑ|عثمان]] ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ ام‌البنین نے حضرت علیؑ سے پہلے کسی سے شادی نہیں کی تھی۔<ref>رجوع کریں: اردوبادی، موسوعه العلامة الاردوبادی، ۱۴۳۶ق، ج۷، ص۴۷-۴۹.</ref>

آپ کے یہ چار بیٹے شجاعت اور دلیری میں اپنی مثال آپ تھے اس وجہ سے آپ کو ام البنین [بیٹوں کی ماں] کہا جاتا تھا۔ آپ کے یہ چار کے چار بیٹے [[کربلا]] میں اپنے بھائی اور امام، [[امام حسینؑ]] کے رکاب میں [[شہادت|شہادت]] کے عظیم درجے پر فائز ہوئے۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص۸۲ -۸۴؛ ابن عنبہ، عمدۃ الطالب، ص۳۵۶؛ حسّون، اعلام النساء المؤمنات، ص۴۹۶.</ref>
آیا آپ [[حضرت فاطمہ(س)]] کے بعد امام علیؑ کی دوسری زوجہ تھیں یا تیسری، اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>زجاجی کاشانی، سقای کربلا، ۱۳۷۹، ص۸۳.</ref> بعض تاریخی شواہد کی بنا پر امام علیؑ نے حضرت فاطمہ(س) کی شہادت کے بعد آپ کی وصیت کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] کی پوتی اور [[زینب بنت پیغمبر|زینب بنت رسول خدا]] کی بیٹی [[امامہ بنت ابوالعاص بن ربیع|امامہ]] سے شادی کی<ref>رجوع کریں: ابن‌اثیر، اسدالغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۲.</ref> لیکن اس کے باوجود بعض مورخین [[امام صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث کی رو سے اس بات کے معتقد ہیں کہ ام‌البنین حضرت فاطمہ(س) کے بعد امام علیؑ کی پہلی زوجہ ہیں۔<ref> کلباسی، خصائص العباسیہ، ۱۳۸۷ش، ص۶۵.</ref> بعض مورخین اس بات کے پیش نظر کہ حضرت ام‌البنین کے پہلے بیٹے کی پیدائش [[سنہ 26 ہجری|26ھ]] میں ہوئی، [[امام علیؑ]] کے ساتھ ام‌البنین کی شادی کو [[سنہ 23 ہجری]] سے پہلے قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض امام علیؑ کے ساتھ آپ کی شادی کو 13 یا 16ھ میں قرار دیتے ہیں کیونکہ وہ اس بات کے معتقد ہیں کہ آپ کی شادی اور پہلے بیٹے [[حضرت عباسؑ]] کی ولادت میں 10 سال کا وقفہ تھا۔<ref> محمودی، ماہ بی‌غروب، ۱۳۷۹ش، ص۳۱؛ زجاجی کاشانی، سقای کربلا، ۱۳۷۹ش، ص۸۹.</ref> {{نوٹ| اگر ام‌البنین کی ولادت سنہ 5 یا 9 ہجری کو ہوئی ہو تو امیرالمؤمنینؑ کے ساتھ ان کی شادی 13 یا 16 ہجری میں ہونا بہت بعید ہے۔ اس بنا پر معقول یہی لگتا ہے کہ امام علیؑ کے ساتھ آپ کی شادی سنہ 23 ہجری کے آس پاس ہوئی ہے۔}}

کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ہی حضرت امام علیؑ کو یہ تجویز دی تھی کہ ان کو بجائے فاطمہ ام البنین کہہ کر پکارا جائے تاکہ حضرت فاطمہ زہراء(س) کے بچوں کو فاطمہ کہنے سے اپنی ماں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی یاد تازہ نہ ہوجائے اور انہیں ماں پر گزرے تلخ حوادث آزار نہ پہنچائیں۔{{حوالہ درکار}}
کہا جاتا ہے کہ شادی کے کچھ عرصہ بعد آپ نے حضرت علیؑ کو یہ تجویز دیا کہ آپ کو آپ کے اصلی نام یعنی "فاطمہ" سے نہ پکارا جائے تاکہ [[حسنینؑ]] کو فاطمہ کا نام سن کر اپنی والدہ ماجدہ کی یاد تازہ نہ ہو۔ اسی بنا پر امام علیؑ نے آپ کو "ام‌البنین" [بیٹوں کی ماں] کا نام دیا۔<ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی‌ہاشم،‌ ۱۳۷۶ش، ج۱، ص۶۹.</ref>
 
امام علیؑ کو ام‌البنین کے بطن سے اللہ نے چار بیٹے عطا کئے جن کا نام [[حضرت عباس|عباسؑ]]، [[عبدالله بن علی بن ابی‌طالب|عبد اللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی‌طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علیؑ|عثمان]] ہیں۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۱۵۳.</ref>
 
سہل بن عبد اللہ بخاری کے مطابق ام‌البنین نے حضرت علیؑ کی شہادت کے بعد کسی اور سے شادی نہیں کی۔<ref>بخاری، سرّالسلسلہ العلویۃ، ص۸۸.</ref>

==ام البنین واقعہ کربلا کے بعد==
==ام البنین واقعہ کربلا کے بعد==
confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم