"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حضرت علیؑ کے ساتھ ازدواج
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نسب) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
==حضرت علیؑ کے ساتھ ازدواج == | ==حضرت علیؑ کے ساتھ ازدواج == | ||
حضرت [[فاطمہ زہراؑ]] کی رحلت کے | حضرت [[فاطمہ زہراؑ]] کی رحلت کے بعد [[حضرت علیؑ]] نے اپنے بھائی [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] سے جو نسب شناسی{{نوٹ| حضرت عباس علمدارؑ کے ننیال میں بھی عظیم پہلوانوں کا نام دیکھا جا سکتا ہے جن کی شہرت عرب میں زبان زد عام و خاص تھے۔ اسی بنا پر عقيل نے حضرت علیؑ کو [[شادی]] کے لئے حضرت امّالبنين(س) کا نام دیا۔ اور امام علیؑ نے بچے کی روح اور نفسیات پر میراث کے اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس شادی پر رضایت مندی کا اظہار فرمایا؛ مُلاعب الاسنۃ؛ حضرت عباسؑ کے ننیال میں سے عامر بن مالک بن جعفر بن کلاب کے القاب میں سے ہیں جن کے بارے میں زمانہ جاہلیت کے شاعر اوس بن حجر کہتے ہیں: {{عربی|یُلاَعِبُ اَطْرَافَ الاْسِنَّةِ عَامِرٌ/فَرَاحَ لَهُ حَظُّ الْکَتَائِبِ اَجْمَعِ|ترجمہ= عامر نیزے کی نوک پر ناچنے تھے اور وہ تنہا ایک لشکر کے ساتھ مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا}} <ref>الاغانی الاصبهانی، ابوالفرج، الاغانی، بیروت، داراحیاءالتراثالعربی، ج۱۵، ص۵۰.</ref>}} میں مشہور تھے، ایک نجیب خاندان سے بہادر، شجاع اور جنگجو اولاد جنم دینے والی زوجہ کے انتخاب کے بارے میں مشورہ کیا تو عقیل نے فاطمہ بنت حزام کا نام تجویز کیا اور کہا عربوں میں بنی کلاب کے مردوں جیسا کوئی دلیر مرد نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔ یوں حضرت علیؑ نے آپ سے [[شادی]] کی۔ <ref>ابن عنبہ، عمدۃ الطالب، ص۳۵۷.</ref> | ||
اس شادی کا ثمرہ خدا نے چار بیٹوں کی صورت میں عطا کیا جن کے نام [[حضرت عباس|عباس]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علیؑ|عثمان]] ہیں۔ | اس شادی کا ثمرہ خدا نے چار بیٹوں کی صورت میں عطا کیا جن کے نام [[حضرت عباس|عباس]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علیؑ|عثمان]] ہیں۔ |