مندرجات کا رخ کریں

"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 36: سطر 36:

==حضرت علیؑ کے ساتھ ازدواج ==
==حضرت علیؑ کے ساتھ ازدواج ==
{{خاندان رسالت}}
حضرت [[فاطمہ زہراؑ]] کی رحلت کے کئی سال بعد [[حضرت علیؑ]] نے اپنے بھائی [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] جو نسب شناسی میں مشہور تھے، سے ایک نجیب خاندان سے بہادر، شجاع اور جنگجو اولاد جنم دینے والی زوجہ کے انتخاب کے بارے میں مشورہ کیا تو عقیل نے فاطمہ بنت حزام کا نام تجویز کیا اور کہا عربوں میں بنی کلاب کے مردوں جیسا کوئی دلیر مرد نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔ یوں حضرت علیؑ نے آپ سے [[شادی]] کی۔ <ref>ابن عنبہ، عمدۃ الطالب، ص۳۵۷.</ref>

confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم