گمنام صارف
"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ام البنین کے بارے میں بزرگوں کے کلمات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
زین الدین عاملی جو [[شہید ثانی]] کے نام سے معروف ہیں، حضرت ام البنینؑ کے بارے میں کہتے ہیں: ام البنین با معرفت اور پر فضیلت خواتین میں سے تھیں۔خاندان نبوت سے خاص محبت اور شدید و خالص دلبستگی رکھتی تھی اور اپنے آپ کو ان کی خدمت کیلئے [[وقف]] کی ہوئی تھی۔ [[اہل بیت|خاندان نبوت]] کے ہاں بھی آپ کو ایک اعلی مقام حاصل تھا اور آپ کا خصوصی احترام کرتے تھے۔ عید کے ایام میں ان کی خدمت میں تشرییف لے جاتے تھے اور ان کا خاص احترام کرتے تھے۔<ref>ستارہ درخشان مدینہ حضرت ام البنین، ص۷.</ref> | زین الدین عاملی جو [[شہید ثانی]] کے نام سے معروف ہیں، حضرت ام البنینؑ کے بارے میں کہتے ہیں: ام البنین با معرفت اور پر فضیلت خواتین میں سے تھیں۔خاندان نبوت سے خاص محبت اور شدید و خالص دلبستگی رکھتی تھی اور اپنے آپ کو ان کی خدمت کیلئے [[وقف]] کی ہوئی تھی۔ [[اہل بیت|خاندان نبوت]] کے ہاں بھی آپ کو ایک اعلی مقام حاصل تھا اور آپ کا خصوصی احترام کرتے تھے۔ عید کے ایام میں ان کی خدمت میں تشرییف لے جاتے تھے اور ان کا خاص احترام کرتے تھے۔<ref>ستارہ درخشان مدینہ حضرت ام البنین، ص۷.</ref> | ||
[[ملف:قبرحضرت ام البنين.jpg|تصغیر | قبرستان [[بقیع]] میں ام البنین کی قبر]] | [[ملف:قبرحضرت ام البنين.jpg|تصغیر | قبرستان [[بقیع]] میں ام البنین کی قبر]] | ||
[[سید محمود حسینی شاہرودی]] (متوفی [[ | [[سید محمود حسینی شاہرودی]] (متوفی [[17 شعبان]] ۱۳۹۴ [[ہجری قمری]]) کہتے ہیں: میں مشکلات اوقات میں حضرت [[ابوالفضل العباس]]ؑ کی ماں ام البنین(س) کیلئے 100 مرتبہ [[صلوات]] ہدیہ کرتا ہوں اور اپنی مشکلات سے بخوبی باہر آتا ہوں۔<ref>چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم ابوالفضل العباسؑ، ج۱، ص۴۶۴.</ref> | ||
[[سید محسن امین]] کتاب [[اعیان الشیعہ]] میں لکھتے ہیں: ام البنین(س) ایک خوش بیان شاعر اور عرب کے اصیل اور شجاع خاندان سے انکا تعلق تھا۔<ref>اعیان الشیعہ، ج۸، ص۳۸۹.</ref> | [[سید محسن امین]] کتاب [[اعیان الشیعہ]] میں لکھتے ہیں: ام البنین(س) ایک خوش بیان شاعر اور عرب کے اصیل اور شجاع خاندان سے انکا تعلق تھا۔<ref>اعیان الشیعہ، ج۸، ص۳۸۹.</ref> |