مندرجات کا رخ کریں

"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
| مذہب              =
| مذہب              =
}}
}}
'''فاطمہ بنت حِزام'''، '''اُمّ البَنین''' کے نام سے مشہور، [[امیرالمؤمنینؑ]] [[حضرت علی علیہ السلام]] کی زوجات میں سے تھیں۔ آپ [[شیعہ|شیعوں]] کے ہاں قابل احترام شخصیات میں سے ہیں۔ حضرت علیؑ سے ازدواج کے نتیجے میں آپ کے بطن سے چار بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام [[حضرت عباسؑ]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علیؑ|عثمان]] ہیں یہ چاروں کے چاروں [[عاشورا]] کے دن [[امام حسینؑ]] کے ساتھ [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہوئے۔ آپ چونکہ چار بیٹوں کی ماں تھی اسلئے آپ "ام البنین" یعنی بیٹوں کی ماں کے لقب سے ملقب ہوئیں۔
'''فاطمہ بنت حِزام'''، '''اُمّ البَنین''' کے نام سے مشہور، [[امیرالمؤمنینؑ]] [[حضرت علی علیہ السلام]] کی زوجات میں سے تھیں۔ آپ [[شیعہ|شیعوں]] کے ہاں قابل احترام شخصیات میں سے ہیں۔ حضرت علیؑ سے ازدواج کے نتیجے میں آپ کے بطن سے چار بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام [[حضرت عباسؑ]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علیؑ|عثمان]] ہیں یہ چاروں کے چاروں [[عاشورا]] کے دن [[امام حسینؑ]] کے ساتھ [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہوئے۔ آپ چونکہ چار بیٹوں کی ماں تھی اسلئے آپ ام البنین یعنی بیٹوں کی ماں کے لقب سے ملقب ہوئیں۔


[[واقعہ کربلا]] کے بعد حضرت ام البنین امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح [[عزاداری]] کرتی تھیں کہ دشمنان [[اہل بیتؑ]] بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں ہے۔
[[واقعہ کربلا]] کے بعد حضرت ام البنین امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح [[عزاداری]] کرتی تھیں کہ دشمنان [[اہل بیتؑ]] بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں ہے۔
گمنام صارف