مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,433 بائٹ کا اضافہ ،  22 جون 2016ء
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 157: سطر 157:
===رزق اور اولاد میں برکت===
===رزق اور اولاد میں برکت===
[[سورہ نوح]] کی آیات 10 تا 12 میں،<ref>{{قرآن کا متن|'''فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً''' ﴿10﴾ '''يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً''' ﴿11﴾ '''وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَاراً''' ﴿12﴾ |ترجمہ=تو میں نے کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو، بلاشبہ وہ بڑا بخشنے والا ہے ٭ تا کہ بھیج دے بادل کو تم پر برستا ہوا ٭ اور تمہیں مدد پہنچائے مال اور اولاد کے ساتھ اور قرار دے تمہارے لئے باغ اور قرار دے تمہارے لئے نہریں۔|سورت=[[سورہ نوح|نوح]]|آیت=10-11-12}}۔</ref> بارشوں کے آنے سے خشک سالی کے خاتمے، افلاس اور تنگدستی کے ازالے اور آمدنی اور رزق کے بڑھ جانے کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ نیز ان آیات کی رو سے، لاولد ہونے کے خدشہ ختم ہونا، یا فرزندوں کی تعداد میں اضافہ، استغفار کے آثار و ثمرات میں شمار کیا گیا ہے۔

===خوشحالی اور طولِ عمر===
حقیقی استغفار اچھی اور اچھی اور خوبصورت زندگی کا سبب ہے جو مال و دولت، خوشحال، امن و سکون اور عزت سے بھرپور ہو،<ref>طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان ج 10، ص543۔</ref><ref>الفخر الرازی، التفسیر الکبیر، ج30، ص137۔</ref><ref>طباطبائی، المیزان، ج10، ص300۔</ref> جیسا کہ [[سورہ ہود]] کی آیت 3 میں،<ref>{{قرآن کا متن|'''وَأَنِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُمَتِّعْكُم مَّتَاعاً حَسَناً إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى وَيُؤْتِ كُلَّ ذِي فَضْلٍ فَضْلَهُ وَإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنِّيَ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ كَبِيرٍ'''|ترجمہ: اور یہ کہ تم اپنے پروردگار سے بخشش کے طلبگار ہو، پھر اس کی بارگاہ میں لو لگاؤ، وہ تمہیں بہرہ مند کرے گا اچھے فائدوں سے ایک مقررہ مدت تک اور ہر مرتبہ والے کو اس کے درجہ کے مطابق عطا کرے گا اور اگر تم نے رو گردانی کی تو مجھے تمہارے لیے ایک بہت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔|سورت= [[سورہ ہود|ہود]]|آیت=3}}۔</ref> اس اچھی مادی دنیا کو "متاع حَسَن" کا عنوان دیا گیا ہے۔ بعض مفسرین نے "متاع حسن" کو طویل عمر، [[قناعت]]، لوگوں کو چھوڑ دینا اور صرف اللہ سے لو لگانا اور اسی کی طرف توجہ دینا اور بالنتیجہ "طلب مغفرت"، قرار دیا ہے۔<ref>القرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ج9، ص4۔</ref> ایک نقل کے مطابق، [[حسن بصری]] نے خشک سالی، غربت اور تنگدستی اور لاولد ہونے، کا شکوہ کرنے والے اور ان مسائل کے حل کی کوشش کرنے والے افراد سے ـ [[سورہ نوح]] کی دسویں اور گیارہویں آیات کا حوالہ دے کر، استغفار کی تلقین کی ہے۔<ref>طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان ج 10، ص543۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف