گمنام صارف
"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 143: | سطر 143: | ||
==استغفار کے بہترین اوقات== | ==استغفار کے بہترین اوقات== | ||
استغفار کسی خاص وقت اور مقام اور خاص قسم کے حالات و کیفیات کے لئے محدود نہیں ہے؛ لیکن خاص قسم کے زمانی اور مکانی حالات میں، اس کا کردار خاص ہوجاتا ہے۔ [[قرآن کریم]] نے بعض آیات میں،<ref>{{قرآن کا متن|'''اَلصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالأَسْحَارِ'''|ترجمہ= جو صبر کرنے والے ہیں اور راست باز ہیں اور اطاعت گزار ہیں اور جو خیرات کرنے والے ہیں اور راتوں کو پچھلے پہر [بوقت سَحَر] مغفرت کی دعائیں کرنے والے ہیں|سورت=[[سورہ آل عمران|آل عمران]]|آیت=17}}۔</ref><ref>{{قرآن کا متن|'''وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ'''|ترجمہ=اور پچھلے پہروں کو [بوقت سَحَر] وہ طلب مغفرت کرتے تھے|سورت=[[سورہ ذاریات|ذاریات]]|آیت=18}}۔</ref> واضح و صریح طور پر، سحر یا رات کے پچھلے پہر کو منتخب فرماتا ہے اور آیت (<font color = green>{{قرآن کا متن|'''قَالَ سَوْفَ أَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّيَ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ'''|ترجمہ=انہوں نے کہا میں تمہارے لیے پروردگار سے بخشش کی التجا کروں گا۔ یقینا وہ بخشنے والا ہے، بڑا مہربان|سورت=[[سورہ یوسف|یوسف]]|آیت=98}}</font>) میں، تقریبا تمام مفسرین کی رائے کے مطابق، دوسرے اوقات کے مقابلے میں وقت سحر کی برتری کو گوش گذار کرایا گیا ہے۔ | استغفار کسی خاص وقت اور مقام اور خاص قسم کے حالات و کیفیات کے لئے محدود نہیں ہے؛ لیکن خاص قسم کے زمانی اور مکانی حالات میں، اس کا کردار خاص ہوجاتا ہے۔ [[قرآن کریم]] نے بعض آیات میں،<ref>{{قرآن کا متن|'''اَلصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالأَسْحَارِ'''|ترجمہ= جو صبر کرنے والے ہیں اور راست باز ہیں اور اطاعت گزار ہیں اور جو خیرات کرنے والے ہیں اور راتوں کو پچھلے پہر [بوقت سَحَر] مغفرت کی دعائیں کرنے والے ہیں|سورت=[[سورہ آل عمران|آل عمران]]|آیت=17}}۔</ref><ref>{{قرآن کا متن|'''وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ'''|ترجمہ=اور پچھلے پہروں کو [بوقت سَحَر] وہ طلب مغفرت کرتے تھے|سورت=[[سورہ ذاریات|ذاریات]]|آیت=18}}۔</ref> واضح و صریح طور پر، سحر یا رات کے پچھلے پہر کو منتخب فرماتا ہے اور آیت (<font color = green>{{قرآن کا متن|'''قَالَ سَوْفَ أَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّيَ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ'''|ترجمہ=انہوں نے کہا میں تمہارے لیے پروردگار سے بخشش کی التجا کروں گا۔ یقینا وہ بخشنے والا ہے، بڑا مہربان|سورت=[[سورہ یوسف|یوسف]]|آیت=98}}</font>) میں، تقریبا تمام مفسرین کی رائے کے مطابق، دوسرے اوقات کے مقابلے میں وقت سحر کی برتری کو گوش گذار کرایا گیا ہے۔ | ||
==استغفار کے آثار و برکات== | |||
[[آیات]] و [[احادیث|روایات]] میں استغفار کے لئے بہت سارے تعمیری اور قابل بیش بہاء آثار بیان کئے گئے ہیں جیسے: معاشرے کی صلاح و فلاح، اللہ کی طرف کی برکات کا نزول اور دنیاوی اور اخروی عذاب کا ازالہ وغیرہ۔<ref>نجفی، [[جواہر الکلام]]، ج12، ص132۔</ref><ref> [[سورہ نوح|نوح، آیات 10-12]]، [[سورہ ہود|ہود، آیت 52]]، [[سورہ اعراف|اعراف، آیت 96]]، [[سورہ انفال|انفال آیت33]]۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |