"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{شیعہ عقائد}} | {{شیعہ عقائد}} | ||
'''تَقیہ''' ایک دینی [[اصطلاح]] کا نام ہے جس کے معنی کسی خاص مواقع پر اپنی قلبی عقیدے کے برخلاف کسی عقیدے کا اظہار کرنا یا کسی کام کو انجام دینے کے ہیں۔ تقیہ [[لغت]] میں منع کرنا، پرہیز کرنا اور چھپانے | '''تَقیہ''' ایک دینی [[اصطلاح]] کا نام ہے جس کے معنی کسی خاص مواقع پر اپنی قلبی عقیدے کے برخلاف کسی عقیدے کا اظہار کرنا یا کسی کام کو انجام دینے کے ہیں۔ تقیہ [[لغت]] میں منع کرنا، پرہیز کرنا اور چھپانے کے معنی میں آتا ہے۔ دینی اصطلاح میں تقیہ سے مراد حق اور حقیقت کے برخلاف دوسروں کے عقیدے کے مطابق عمل کرکے اپنے آپ کو ان کے گزند سے محفوظ رکھنے کو تقیہ کہا جاتا ہے۔ [[شیخ مفید]] کی تعبیر کے مطابق مخالفوں کے سامنے کسی دنیوی یا دینی نقصان سے بچنے کی خاطر [[حق]] اور حق پر اعتقاد رکھنے کو چھپانے کا نام تقیہ کہلاتا ہے۔ | ||
تقیہ میں [[نفاق]] کے برخلاف کہ جس کا موضوع [[شرک]] اور [[باطل]] کو چھپا کر حق اور حقیقت کا اظہار کرنا ہے، مومن کسی جانی یا مالی ضرر سے بچنے کی خاطر حق اور حقیقت کے اظہار سے خوداری کرتا ہے۔ اس کے جواز پر قرآنی، روائی اور عقلی دلائل موجود ہیں۔ منجملہ ان میں سے ایک عقلی توجیہ جو تقیہ کو جائز قرار دیتی ہے وہ انسان کا خود یا اپنی کمنیوٹی کو مخالفین کی ظلم اور ستم سے بچانا ہے۔ | تقیہ میں [[نفاق]] کے برخلاف کہ جس کا موضوع [[شرک]] اور [[باطل]] کو چھپا کر حق اور حقیقت کا اظہار کرنا ہے، مومن کسی جانی یا مالی ضرر سے بچنے کی خاطر حق اور حقیقت کے اظہار سے خوداری کرتا ہے۔ اس کے جواز پر قرآنی، روائی اور عقلی دلائل موجود ہیں۔ منجملہ ان میں سے ایک عقلی توجیہ جو تقیہ کو جائز قرار دیتی ہے وہ انسان کا خود یا اپنی کمنیوٹی کو مخالفین کی ظلم اور ستم سے بچانا ہے۔ |