مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 68: سطر 68:


===جنگ صفین ===
===جنگ صفین ===
بعض کتابوں کے مطابق [[جنگ صفین|صفین]] میں حضرت عباس ان افراد میں سے تھے جنہوں نے [[مالک اشتر]] کی سپہ سالاری میں [[فرات]] پر حملہ کیا اور امام علیؑ کی فوج کو پانی لے آیا۔<ref>حائری مازندرانی، معالی السبطین، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۴۳۷؛ الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref>جنگ صفین میں [[شام]] کے ابن شعثاء اور اس کے سات بیٹوں کا حضرت عباس کے ہاتھوں قتل ہونے کا ذکر بھی ہوا ہے۔ <ref>الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref>  شام کے لوگ ابن شعثاء کو ہزار آدمی کے برابر سمجھتے تھے۔ <ref>الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref> آپ کی جنگ صفین کے بعد سے [[واقعہ کربلا]] تک کے درمیانی عرصے کی زندگی کے بارے میں تاریخی منابع میں کچھ ذکر نہیں ہوا ہے۔
بعض کتابوں کے مطابق [[جنگ صفین|صفین]] میں حضرت عباس ان افراد میں سے تھے جنہوں نے [[مالک اشتر]] کی سپہ سالاری میں [[فرات]] پر حملہ کیا اور [[امام علیؑ]] کی فوج کیلئے پانی کہ فراہمی کا بندوبست کیا۔<ref>حائری مازندرانی، معالی السبطین، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۴۳۷؛ الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref>جنگ صفین میں [[شام]] کے ابن شعثاء اور اس کے سات بیٹوں کا حضرت عباس کے ہاتھوں قتل ہونے کا ذکر بھی ہوا ہے۔ <ref>الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref>  شام کے لوگ ابن شعثاء کو ہزار آدمی کے برابر سمجھتے تھے۔ <ref>الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref> آپ کی جنگ صفین کے بعد سے [[واقعہ کربلا]] تک کے درمیانی عرصے کی زندگی کے بارے میں تاریخی مصادر میں کچھ ذکر نہیں ہوا ہے۔


اردوبادی کہتا ہے کہ حضرت علیؑ کی [[امام حسین]] کے بارے میں کی جانے والی وصیت کے بارے میں سنا تو بہت ہے لیکن ابھی تک اس کے لیے کوئی مستند نہیں ملی ہے۔ <ref>اوردبادی، حیاۃ ابی‌الفضل العباس، ص۵۵</ref>
اردوبادی کے بقول حضرت علیؑ کی [[امام حسین]] کے بارے میں کی جانے والی [[وصیت]] کے بارے میں سنا تو بہت ہے لیکن ابھی تک اس کے لیے کوئی مستند نہیں ملا ہے۔ <ref>اوردبادی، حیاۃ ابی‌الفضل العباس، ص۵۵</ref>


== واقعہ کربلا ==
== واقعہ کربلا ==
گمنام صارف