گمنام صارف
"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←القاب
imported>Abbasi م (←کنیت) |
imported>Abbasi م (←القاب) |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
* '''طیار''' <ref> بطل العلقمی، ج 2، ص 108 -109 </ref> یہ لقب عالم قدس اور بہشت جاویدان کی فضاؤں میں حضرت ابوالفضل العباسؑ کی شان و مرتبت کو نمایاں کرتا ہے۔ [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنینؑ]] نے فرمایا: "عباس کے ہاتھ [[امام حسین علیہ السلام|حسینؑ]] کی حمایت میں قلم ہونگے اور پروردگار متعال اس کو دو شہ پر عطا فرمائے گا اور وہ اپنے چچا [[جعفر بن ابی طالب|جعفر طیار]] کی مانند جنت میں پرواز کرے گا۔ <ref> قمر بنی ہاشم، ص19/ مولد العباس بن علیؑ، ص 60 </ref> | * '''طیار''' <ref> بطل العلقمی، ج 2، ص 108 -109 </ref> یہ لقب عالم قدس اور بہشت جاویدان کی فضاؤں میں حضرت ابوالفضل العباسؑ کی شان و مرتبت کو نمایاں کرتا ہے۔ [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنینؑ]] نے فرمایا: "عباس کے ہاتھ [[امام حسین علیہ السلام|حسینؑ]] کی حمایت میں قلم ہونگے اور پروردگار متعال اس کو دو شہ پر عطا فرمائے گا اور وہ اپنے چچا [[جعفر بن ابی طالب|جعفر طیار]] کی مانند جنت میں پرواز کرے گا۔ <ref> قمر بنی ہاشم، ص19/ مولد العباس بن علیؑ، ص 60 </ref> | ||
*'''الشہید''': <ref> وہی ماخذ </ref> شہادت ابوالفضلؑ کی نمایاں خصوصیات میں سے ہے جو آپ کی حیات مبارکہ کے افق پر چمک رہا ہے اور آپ کے اس لقب کی بنیاد آپ کی شہادت ہی ہے۔ | *'''الشہید''': <ref> وہی ماخذ </ref> شہادت ابوالفضلؑ کی نمایاں خصوصیات میں سے ہے جو آپ کی حیات مبارکہ کے افق پر چمک رہا ہے اور آپ کے اس لقب کی بنیاد آپ کی شہادت ہی ہے۔ | ||
*'''عبد صالح''' <ref> ابوالفرج الاصفہانی، وہی ماخذ، ص 124۔ </ref> یہ وہ لقب ہے جس کی طرف [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] نے بھی آپ کے زیارتنامے میں اشارہ فرمایا ہے۔ : <font color = | *'''عبد صالح''' <ref> ابوالفرج الاصفہانی، وہی ماخذ، ص 124۔ </ref> یہ وہ لقب ہے جس کی طرف [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] نے بھی آپ کے زیارتنامے میں اشارہ فرمایا ہے۔ : <font color = blue>{{حدیث|اَلسَّلامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْعَبْدُ الصّالِحُ الْمُطيعُ للهِ وَلِرَسُولِهِ وَلاَِميرِالْمُؤْمِنينَ وَالْحَسَنِ والْحُسَيْنِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِمْ وَسَلَّمَ}}</font color = blue> (ترجمہ: سلام ہو آپ پر اے خدا کے نیک بندے اے اللہ، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|اس کے رسول]]، [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] اور [[امام حسن علیہ السلام|حسن]] و [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] علیہم السلام کے اطاعت گزار و فرمانبردار۔۔۔"۔ <ref>شیخ عباس قمی، مفاتيح الجنان، الْمَطْلَبُ الثّاني في زِيارَۃ الْعَبّاسِ بْن عَلىّ بْن اَبي طالِب(عليہم السلام)۔</ref> | ||
* ''' علمدار''' <ref> عمدۃ الطالب، ص280۔</ref> حضرت عباس کے مشہور القاب میں '''علمدار''' (حامل اللواء) شامل ہے؛ حضرت عباسؑ روز [[عاشورا|عاشور]] اہم ترین اور قابل قدر ترین پرچم کے حامل تھے جو [[امام حسین علیہ السلام|سیدالشہداء امام حسینؑ]] کا پرچم تھا۔<ref>باقرشریف قرشى، وہی ماخذ۔</ref> | * ''' علمدار''' <ref> عمدۃ الطالب، ص280۔</ref> حضرت عباس کے مشہور القاب میں '''علمدار''' (حامل اللواء) شامل ہے؛ حضرت عباسؑ روز [[عاشورا|عاشور]] اہم ترین اور قابل قدر ترین پرچم کے حامل تھے جو [[امام حسین علیہ السلام|سیدالشہداء امام حسینؑ]] کا پرچم تھا۔<ref>باقرشریف قرشى، وہی ماخذ۔</ref> | ||
* '''کبش الکتیبہ''': وہ لقب ہے جو سپہ سالاری کے زمرے میں اعلی ترین رتبے کے حامل سپہ سالار کو دیا جاتا ہے جس کی بنیاد حُسنِ تدبیر اور شجاعت و دلاوری نیز ماتحت افواج کو محفوظ رکھنے جیسے اوصاف ہوتے ہیں۔<ref>باقرشریف قرشى، وہی ماخذ۔</ref> | * '''کبش الکتیبہ''': وہ لقب ہے جو سپہ سالاری کے زمرے میں اعلی ترین رتبے کے حامل سپہ سالار کو دیا جاتا ہے جس کی بنیاد حُسنِ تدبیر اور شجاعت و دلاوری نیز ماتحت افواج کو محفوظ رکھنے جیسے اوصاف ہوتے ہیں۔<ref>باقرشریف قرشى، وہی ماخذ۔</ref> |