مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
سطر 23: سطر 23:
[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس اعلی کا مقام و مرتبت بہت بلند ہے اور انہیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقاے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں اور نویں محرم کو اور بعض جگہوں پر آٹھ [[محرم]] کو حضرت عباس کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ اور اسی اعلی مرتبت کی بنا پر ایران میں [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔

== آپ کے بارے میں تحقیقی مآخذ کا فقدان ==
== تحقیقی مآخذوں کا فقدان ==
بعض محققین کا کہنا ہے کہ عباسؑ کی [[واقعہ کربلا]] سے پہلے کی زندگی کے بارے میں تاریخ میں کوئی خاص تذکرہ نہیں ملتا اسی وجہ سے ان کی زندگی اور ولادت کے بارے میں بہت اختلاف ہے۔<ref>بغدادی،‌ العباس، ۱۴۳۳ق، ۷۳-۷۵؛ محمودی، ماه بی غروب، ۱۳۷۹ش، ص۳۸.</ref> آپ کے بارے میں لکھی جانے والی اکثر کتابیں 14 اور 15 صدی ہجری میں لکھی گئی ہیں [[عبدالواحد مظفر]] [[موسوعة بطل العلقمی (کتاب)|بطل العلقمی]] کے مصنف 1310ھ میں وفات پائی، قمر بنی ہاشم العباس کے مصنف [[سید عبدالرزاق موسوی مقرم|موسوی مُقَرَّم]] 1391ھ میں وفات پائی، حیاة ابی‌الفضل العباس کے مصنف 1380ش میں وفات پائی اور [[چہره درخشان قمر بنی‌ ہاشم ابوالفضل العباس (کتاب)|چہره درخشان قمر بنی‌ ہاشم]] کے مصنف [[علی ربانی خلخالی|ربانی خلخالی]] 1379ش میں وفات پائی۔ اور حضرت عباس کے بارے میں سب سے زیادہ اطلاعات ان ہی کتابوں میں جمع کی گئی ہیں۔

گمنام صارف