confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 193: | سطر 193: | ||
=== دیگر رسومات === | === دیگر رسومات === | ||
#'''[علم نکالنا:''' امام حسین کی عزاداری میں جناب عباس کی یاد میں علم نکالا جاتا ہے۔ <ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۳۵۴-۳۵۶.</ref> | #'''[علم نکالنا:''' امام حسین کی عزاداری میں جناب عباس کی یاد میں علم نکالا جاتا ہے۔ <ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۳۵۴-۳۵۶.</ref> | ||
#'''[[سقایی]]:''' جسے اردو میں "سبیل" کہا جاتا ہے اور عزاداری کے ایام میں جلوس میں آنے والوں کو پانی اور شربت سے سیراب کیا جاتا ہے۔ <ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۸۱-۲۸۳؛ ربانی خلخالی، چهره درخشان قمر بنی هاشم، ۱۳۸۶ش، ج۳، ص۱۸۲-۲۱۳.</ref> اور سبیلیں لگانا ان ممالک میں رائج ہے جہاں شیعہ بستے ہیں اور عزاداری برپا کرتے ہیں۔<ref>ربانی خلخالی، چهره درخشان قمر بنی هاشم، ۱۳۸۶ش، ج۳، ص۱۸۲-۲۱۳.</ref> | #'''[[سقایی]]:''' جسے اردو میں "سبیل" کہا جاتا ہے اور عزاداری کے ایام میں جلوس میں آنے والوں کو پانی اور شربت سے سیراب کیا جاتا ہے۔ <ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۸۱-۲۸۳؛ ربانی خلخالی، چهره درخشان قمر بنی هاشم، ۱۳۸۶ش، ج۳، ص۱۸۲-۲۱۳.</ref> اور سبیلیں لگانا ان ممالک میں رائج ہے جہاں شیعہ بستے ہیں اور عزاداری برپا کرتے ہیں۔<ref>ربانی خلخالی، چهره درخشان قمر بنی هاشم، ۱۳۸۶ش، ج۳، ص۱۸۲-۲۱۳.</ref> | ||
#حضرت عباس کی [[قسم]] کھانا: عباس کے نام کھانا شیعہ اور بعض اہل سنت کے ہاں بھی مرسوم ہے یہاں تک کہ بعض نے نقل کیا ہے کہ بعض شیعہ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے حضرت عباس کی قسم کھاتے ہیں۔ اور بعض شیعہ اپنے قرارداد، عہد و پیمان کو حضرت عباسؑ کی قسم سے تضمین کرتے ہیں۔ بعض نے آپ کے نام قسم کھانے کی وجہ آپؑ کی شجاعت، وفاداری، غیرت، ادب اور جوانمردی بیان کیا ہے۔<ref>میردریکوندی، دریای تشنه؛ تشنه دریا، ۱۳۸۲ش، ص۱۱۱-۱۱۳.</ref> البتہ آپ کے نام قسم کھانا عراق کے بعض اہل سنت کے ہاں بھی بہت رائج ہے، کہا جاتا ہے کہ حردان تکریتی سابق وزیر دفاع عراق سے نقل کیا ہے کہ احمد حسن البکر (عراق کا سابق صدر)، صدام اور بعض دیگر لوگ ایک عہد باندھنا چاہتے تھے اور اس عہدو پیمان کی مضبوط کرنے اور خیانت سے بچنے کےلیے قسم کھانے کا کہا۔ اور قسم کھانے کے لیے بعض نے ابوحنیفہ کے محل دفن کی تجویز دی لیکن آخر کار قسم کھانے حضرت عباس کے حرم جاکر وہاں قسم کھانا طے ہوا۔<ref>التكريتي، مذكرات حردان التكريتي،۱۹۷۱م، ص۵. </ref> | #حضرت عباس کی [[قسم]] کھانا: عباس کے نام کھانا شیعہ اور بعض اہل سنت کے ہاں بھی مرسوم ہے یہاں تک کہ بعض نے نقل کیا ہے کہ بعض شیعہ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے حضرت عباس کی قسم کھاتے ہیں۔ اور بعض شیعہ اپنے قرارداد، عہد و پیمان کو حضرت عباسؑ کی قسم سے تضمین کرتے ہیں۔ بعض نے آپ کے نام قسم کھانے کی وجہ آپؑ کی شجاعت، وفاداری، غیرت، ادب اور جوانمردی بیان کیا ہے۔<ref>میردریکوندی، دریای تشنه؛ تشنه دریا، ۱۳۸۲ش، ص۱۱۱-۱۱۳.</ref> البتہ آپ کے نام قسم کھانا عراق کے بعض اہل سنت کے ہاں بھی بہت رائج ہے، کہا جاتا ہے کہ حردان تکریتی سابق وزیر دفاع عراق سے نقل کیا ہے کہ احمد حسن البکر (عراق کا سابق صدر)، صدام اور بعض دیگر لوگ ایک عہد باندھنا چاہتے تھے اور اس عہدو پیمان کی مضبوط کرنے اور خیانت سے بچنے کےلیے قسم کھانے کا کہا۔ اور قسم کھانے کے لیے بعض نے ابوحنیفہ کے محل دفن کی تجویز دی لیکن آخر کار قسم کھانے حضرت عباس کے حرم جاکر وہاں قسم کھانا طے ہوا۔<ref>التكريتي، مذكرات حردان التكريتي،۱۹۷۱م، ص۵. </ref> | ||
#[[نذر عباس]]: نذر عباس اس کھانے کو کہا جاتا ہے جو حضرت عباس کے نام دیا جاتا ہے جس میں بعض جگہوں پر مخصوص ذکر بھی پڑھتے ہیں۔ <ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۷۴-۲۷۵.</ref> | #[[نذر عباس]]: نذر عباس اس کھانے کو کہا جاتا ہے جو حضرت عباس کے نام دیا جاتا ہے جس میں بعض جگہوں پر مخصوص ذکر بھی پڑھتے ہیں۔ <ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۷۴-۲۷۵.</ref> |