مندرجات کا رخ کریں

"دعائے عہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 37: سطر 37:


==مضامین و مندرجات==
==مضامین و مندرجات==
دعائے عہد [[دعا]] کرنے والے نیز دنیا کے مشرق اور مغرب، برّ و بحر میں موجود تمام [[مؤمن|مؤمنین]] اور ہر ماں باپ اور فرزند کی طرف سے [[امام زمانہ(عج)|امام مہدی(عج)]] کی بارگاہ میں درودِ مخصوص پر مشتمل ہے۔ دعا کرنے والا اس کے بعد [[امام زمانہ(عج)]] کے ساتھ تجدید عہد و [[بیعت]] کرتا ہے اور تا روز [[قیامت]] اس عہد و پیمان پر پابندی کا اظہار کرتا ہے؛ اور بعدازاں خداوند متعال سے التجا کرتا ہے کہ "اگر میری موت نے مجھے آ لیا اور [[امام زمانہ(عج)]] نے [[ظہور امام موعود|ظہور]] نے فرمایا ہو، تو مجھے میرے مدفن سے خارج کردے اور آپ(عج) کی نصرت کی سعادت عطا کر"۔ اس کے بعد [[امام زمانہ(عج)|امام(عج)]] کے دیدار کی درخواست نہایت لطافت کے ساتھ بیان ہوئی اور اس [[دعا]] کا اختتام [[ظہور امام موعود|ظہور]] میں تعجیل، حکومت حقّہ کے قیام اور دنیا کے معاملات کی بہتری نیز [[دین]] کے حقائق اور اہل [[ایمان]] کے احیاء، کے لئے [[دعا]] پر ہوتا ہے۔<ref> صدر سید جوادی، دائرة المعارف تشیع، ج7، ص531۔</ref>
دعائے عہد [[دعا]] کرنے والے نیز دنیا کے مشرق و مغرب، برّ و بحر میں موجود تمام [[مؤمن|مؤمنین]]، ہر ماں باپ اور فرزند کی طرف سے [[امام زمانہ(عج)|امام مہدی(عج)]] کی بارگاہ میں درودِ مخصوص پر مشتمل ہے۔ دعا کرنے والا اس کے بعد [[امام زمانہ(عج)]] کے ساتھ تجدید عہد و [[بیعت]] کرتا ہے اور تا روز [[قیامت]] اس عہد و پیمان پر پابندی کا اظہار کرتا ہے؛ اور بعد از آں خداوند متعال سے التجا کرتا ہے کہ "اگر میری موت نے مجھے آ لیا اور [[امام زمانہ(عج)]] نے [[ظہور امام موعود|ظہور]] نے فرمایا ہو، تو مجھے میرے مدفن سے خارج کردے اور آپ(عج) کی نصرت کی سعادت عطا کر"۔ اس کے بعد [[امام زمانہ(عج)|امام(عج)]] کے دیدار کی درخواست نہایت لطافت کے ساتھ بیان ہوئی اور اس [[دعا]] کا اختتام [[ظہور امام موعود|ظہور]] میں تعجیل، حکومت حقّہ کے قیام اور دنیا کے معاملات کی بہتری نیز [[دین]] کے حقائق اور اہل [[ایمان]] کے احیاء، کے لئے [[دعا]] پر ہوتا ہے۔<ref> صدر سید جوادی، دائرة المعارف تشیع، ج7، ص531۔</ref>


==قرآئت کا وقت اور اثرات==
==قرآئت کا وقت اور اثرات==
گمنام صارف