مندرجات کا رخ کریں

"دعائے عہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 52: سطر 52:
|خدایا! پہنچا دے ـ ہمارے ہدایت مولا، ہمارے امام کو، ـ جو راہنما اور راہ یافتہ اور تیرے حکم سے اٹھنے والا (قائم) ہے، درود و سلام ہو ان پر اور ان کے طیب و طاہر آباء و اجداد پر ـ تمام مؤمنین اور مؤمنات کی جانب سے ـ جو زمین کے مشرقوں اور مغربوں میں ہیں، صحراؤں اور پہاڑوں میں ہیں، اور برّ و بحر میں ہیں ـ اور میری طرف سے اور میرے والدین کی طرف سے، بہت زیادہ درود و سلام جو ہم وزن ہو اللہ کے عرش کے، اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر، اور ان سب اشیاء کے برابر جو اس کے علم میں ہیں، اور اس کی کتاب میں موجود ہیں؛ خداوندا! آج کے دن کی صبح کو اور میری حیات کے تمام ایام میں، میں ان کے لئے اپنے اس عہد اور بندھن اور پیوند اور بیعت کی تجدید کرتا ہوں جو میری گردن پر ہے، اور (عہد کرتا ہوں کہ) کبھی اس عہد و بیعت سے کبھی پلٹوں گا نہیں اور کبھی اس سے دستبردار نہیں ہوں گا؛ خداوندا! مجھے ان کے انصار اور ان کے مددگاروں اور ان کا دفاع کرنے والوں، اور ان کے فرمان کی تعمیل کے لئے ان کی طرف تیزی کرنے والوں، اور ان کے احکامات کی پیروی کرنے والوں، اور ان کی حمایت و حفاظت کرنے والوں، اور ان کے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ان کی طرف بڑھ کر جانے والوں، اور ان کے رکاب میں قتل جام شہادت نوش کرنے والوں، میں قرار دے

|فَأَخْرِجْنِی مِنْ قَبْرِی مُؤْتَزِرا کفَنِی شَاهِرا سَیفِی مُجَرِّدا قَنَاتِی مُلَبِّیا دَعْوَةَ الدَّاعِی فِی الْحَاضِرِ وَ الْبَادِی اللَّهُمَّ أَرِنِی الطَّلْعَةَ الرَّشِیدَةَ وَ الْغُرَّةَ الْحَمِیدَةَ وَ اکحُلْ نَاظِرِی بِنَظْرَةٍ مِنِّی إِلَیهِ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُ وَ سَهِّلْ مَخْرَجَهُ وَ أَوْسِعْ مَنْهَجَهُ وَ اسْلُک بی‌مَحَجَّتَهُ وَ أَنْفِذْ أَمْرَهُ وَ اشْدُدْ أَزْرَهُ وَ اعْمُرِ اللَّهُمَّ بِهِ بِلادَک وَ أَحْی بِهِ عِبَادَک فَإِنَّک قُلْتَ وَ قَوْلُک الْحَقُّ ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا کسَبَتْ أَیدِی النَّاسِ فَأَظْهِرِ اللَّهُمَّ لَنَا وَلِیک وَ ابْنَ بِنْتِ نَبِیک الْمُسَمَّی بِاسْمِ رَسُولِک،

|بار خدایا! اگر میرے اور [[امام مہدی|ان]] کے درمیان موت حائل ہوئی ـ جو تو نے اپنے بندوں کے لئے قضائے حتمیہ کے طور پر قرار دی ہے ـ تو مجھے قبر سے خارج کردے ایسے حال میں کہ کفن میرا لباس ہو، میری شمشیر نیام سے باہر ہو، میرا نیزہ برہنہ ہو، شہروں اور دیہاتوں میں، دعوت دینے والے کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے؛ اے خدا! مجھے دکھا دے وہ سنجیدہ اور ہدایت دینے والا چہرہ، وہ پسندیدہ پیشانی، اور ان کے دیدار کو میری آنکھوں کا سرمہ قرار دے، اور ان کے امور کی آسانی اور کشادگی میں تعجیل فرما، ان کے ظہور کو آسان کردے، ان کا راستہ کشادہ کردے، ان کا فرمان نافذ فرما، اور مجھے ان کے راستے پر گامزن فرما، ان کی قوت میں اضافہ کر دے، اور اے خدا! اپنے شہروں کو ان کے واسطے سے آباد فرما، اور اپنے بندوں کو ان کے ذریعے زندہ کردے، بے شک تو نے فرمایا اور تیرا فرمان برحق ہے کہ <font color = green>{{قرآن کا متن|'''خرابی نمایاں ہو گئی ہے خشکی اور تری میں ان کاموں سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کیے'''|سورت=[[سورہ روم|روم]]|آیت=41}}</font>۔
|بار خدایا! اگر میرے اور ان(امام مہدی) کے درمیان موت حائل ہوئی ـ جو تو نے اپنے بندوں کے لئے قضائے حتمیہ کے طور پر قرار دی ہے ـ تو مجھے قبر سے خارج کردے ایسے حال میں کہ کفن میرا لباس ہو، میری شمشیر نیام سے باہر ہو، میرا نیزہ برہنہ ہو، شہروں اور دیہاتوں میں، دعوت دینے والے کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے؛ اے خدا! مجھے دکھا دے وہ سنجیدہ اور ہدایت دینے والا چہرہ، وہ پسندیدہ پیشانی، اور ان کے دیدار کو میری آنکھوں کا سرمہ قرار دے، اور ان کے امور کی آسانی اور کشادگی میں تعجیل فرما، ان کے ظہور کو آسان کردے، ان کا راستہ کشادہ کردے، ان کا فرمان نافذ فرما، اور مجھے ان کے راستے پر گامزن فرما، ان کی قوت میں اضافہ کر دے، اور اے خدا! اپنے شہروں کو ان کے واسطے سے آباد فرما، اور اپنے بندوں کو ان کے ذریعے زندہ کردے، بے شک تو نے فرمایا اور تیرا فرمان برحق ہے کہ '''خرابی نمایاں ہو گئی ہے خشکی اور تری میں ان کاموں سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کیے''' تو اے خدا! تو اپنے ولی، اور اپنے [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کی بیٹی کے فرزند ـ جو تیرے [[رسول اللہ|رسول(ص)]] کے ہم نام ہیں ـ کو ہمارے لئے آشکار فرما
تو اے خدا! تو اپنے ولی، اور اپنے [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کی بیٹی کے فرزند ـ جو تیرے [[رسول اللہ|رسول(ص)]] کے ہم نام ہیں ـ کو ہمارے لئے آشکار فرما
|حَتَّی لا یظْفَرَ بِشَیءٍ مِنَ الْبَاطِلِ إِلا مَزَّقَهُ وَ یحِقَّ الْحَقَّ وَ یحَقِّقَهُ وَ اجْعَلْهُ اللَّهُمَّ مَفْزَعا لِمَظْلُومِ عِبَادِک وَ نَاصِرا لِمَنْ لا یجِدُ لَهُ نَاصِرا غَیرَک وَ مُجَدِّدا لِمَا عُطِّلَ مِنْ أَحْکامِ کتَابِک وَ مُشَیدا لِمَا وَرَدَ مِنْ أَعْلامِ دِینِک وَ سُنَنِ نَبِیک صَلَّی اللَّهُ عَلَیهِ وَ آلِهِ وَ اجْعَلْهُ اللَّهُمَّ مِمَّنْ حَصَّنْتَهُ مِنْ بَأْسِ الْمُعْتَدِینَ اللَّهُمَّ وَ سُرَّ نَبِیک مُحَمَّدا صَلَّی اللَّهُ عَلَیهِ وَ آلِهِ بِرُؤْیتِهِ وَ مَنْ تَبِعَهُ عَلَی دَعْوَتِهِ وَ ارْحَمِ اسْتِکانَتَنَا بَعْدَهُ اللَّهُمَّ اکشِفْ هَذِهِ الْغُمَّةَ عَنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ بِحُضُورِهِ وَ عَجِّلْ لَنَا ظُهُورَهُ إِنَّهُمْ یرَوْنَهُ بَعِیدا وَ نَرَاهُ قَرِیبا بِرَحْمَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ.

|یہاں تک کہ جہاں بھی باطل کو آلیں اس کو مٹا کر رکھ دیں اور حق کو برقرار اور نافذ کردیں؛ اور اے خدا! انہیں اپنے مظلوم بندوں کو لئے پناہ قرار دے اور ان لوگوں کے لئے مددگار جس کا تیرے سوا کوئی ناصر و مددگار نہیں ہے، اور انہیں اپنی [[قرآن|کتاب]] کے معطل شدہ احکام کے زندہ اور تجدید کرنے والے قرار دے، اور اپنے [[دین]] کی نشانیوں اور اپنے [[رسول اللہ|پیغمبر]] صلی اللہ علیہ و آلہ کی [[سنت|سنتوں]] اور روشوں کے راسخ و مستحکم بنانے والے قرار دیں؛ اور قرار دے اے معبود! ان لوگوں میں سے جن کو تو نے جارحوں اور ستمگروں کی یلغار سے محفوظ رکھا ہے؛ خداوندا! اور اپنے [[رسول اللہ|رسول، محمد]] صلی اللہ علیہ و آلہ کو مسرور و شادماں کردے اور ان لوگوں کو جنہوں نے آپ(ص) کی دعوت پر آپ(ص) کی فرمانبرداری کی، اور آپ(ص) کے بعد ہماری پریشان حالی پر رحم فرما؛ اے خدا! اس غم و اندوہ کو اس [[امت]] سے، ان کے حضور (موجودگی) کے ذریعے دور کردے، اور ان کے [[ظہور امام زمانہ(عج)|ظہور]] میں ہمارے لئے، تعجیل فرما، جس کو لوگ دور سمجھتے ہیں لیکن ہم انہیں قریب دیکھتے ہیں؛ تیری مہربانی کے واسطے، اے رحم والوں میں سب سے بڑے رحم والے۔

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم