"علم غیب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام کا غیبی امور سے مطلع ہونے کی راہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
شیعہ مآخذ کے مطابق امام کئی راستوں سے غیبی امور سے مطلع ہوتے ہیں: | شیعہ مآخذ کے مطابق امام کئی راستوں سے غیبی امور سے مطلع ہوتے ہیں: | ||
الف. '''علوم و معارف کو پیامبر (ص) سے دریافت کرنا''': [[امام رضا (ع)]] سے منقول ہے: علم امام کا علم پیغمبر(ص) کے توسط سے اس تک پہنچا ہے اور خود پیغمبر (ص) نے علم غیب کو جبرائیل کے توسط سے خداوند متعال سے دریافت کیا ہے۔ <ref>کلینی، ج۱، ص۲۵۶</ref> [[امام باقر (ع)]] سے بھی ایک حدیث میں آیا ہے کہ ائمہ معصومین ان تمام علوم سے آگاہ ہیں جن سے خدا کے فرشتے اور انبیاء آگاہ ہیں۔<ref>کلینی، ج۱، ص۲۵۵</ref> | الف. '''علوم و معارف کو پیامبر (ص) سے دریافت کرنا''': [[امام رضا(ع)]] سے منقول ہے: علم امام کا علم پیغمبر(ص) کے توسط سے اس تک پہنچا ہے اور خود پیغمبر (ص) نے علم غیب کو جبرائیل کے توسط سے خداوند متعال سے دریافت کیا ہے۔ <ref>کلینی، ج۱، ص۲۵۶</ref> [[امام باقر (ع)]] سے بھی ایک حدیث میں آیا ہے کہ ائمہ معصومین ان تمام علوم سے آگاہ ہیں جن سے خدا کے فرشتے اور انبیاء آگاہ ہیں۔<ref>کلینی، ج۱، ص۲۵۵</ref> | ||
یہ تعلیم مختلف طریقوں سے انجام پاتے تھے: | یہ تعلیم مختلف طریقوں سے انجام پاتے تھے: |