مندرجات کا رخ کریں

"علم غیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  15 اپريل 2016ء
سطر 40: سطر 40:
بعض مفسروں کے مطابق سورہ آل عمران کی آیت نمبر۱۷۹ تمام انبیاء کا غیبی امور سے مطلع ہونے کی نشاندہی کرتی ہے مخصوصا لفظ "مِن" کو مدنظر رکھتے ہوئے جو اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ یہ لوگ خدا کے منتخب افراد ہیں۔<ref>به اصطلاح، من در این آیه، بیانیه است نه تبعیضیه؛ طوسی، التبیان، ج۳، ص۶۳</ref>

===پیغمبر اکرم(ص) کا غیب سے ملطع ہونا===
===پیغمبر اکرم(ص) کا غیب سے مطلع ہونا===
تمام انبیاء میں [[پیغمبر اسلام(ص)]] کی رسالت کا زمان اور مکان کے اعتبار سے وسیع اور دائمی ہونے کی وجہ سے آپ (ص) دوسرے تمام انبیاء سے زیادہ غیبی امور سے آگاہ تھے۔ آپ خدا کے اذن سے ان تمام غیبی امور سے آگاہ تھے جو آپ کی نبوت اور رسالت کی ذمہ داری کو نبھانے کیلئے ضروری اور لازمی تھیں۔<ref> مظفر، ص۱۵</ref>

قرآن کریم میں بعض ایسی خبروں کا ذکر آیا ہے جن سے پیغمبر اکرم(ص) آگاہ تھے جبکہ نبوت اور رسالت سے پہلے آپ ان سے آگاہ نہیں تھے۔

confirmed، templateeditor
9,252

ترامیم