مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,605 بائٹ کا اضافہ ،  9 جون 2022ء
سطر 28: سطر 28:
[[فائل:سجده فرد معذور.jpg|تصغیر|[[امام خمینی]] ہسپتال میں نماز پڑھتے ہوئے<br>
[[فائل:سجده فرد معذور.jpg|تصغیر|[[امام خمینی]] ہسپتال میں نماز پڑھتے ہوئے<br>
وہ نمازی جو سجدہ کرنے کے لئے سر زمین پر نہیں رکھ سکتا اگر کر سکتا ہو تو سجدہ گاہ کو اتنا بلند کرے کہ پیشانی اس پر رکھ سکے اور اگر یہ بھی نہ کر سکتا ہو تو کوئی اور شخص سجدہ گاہ کو اٹھا کر اس کی پیشانی پر رکھے۔]]

=== واجبات سجدہ ===
*سجدے میں تمام سات اعضائے سجدہ کا زمین پر رکھنا واجب ہے۔<ref>یزدی، العروۃ الوثقی‌، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۵۹۔</ref>
* ذکر سجدہ سجدے میں پہنچ کر جسم کے سکون کے بعد پڑھنا واجب ہے۔<ref>یزدی، العروۃ الوثقی‌، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۵۹۔</ref>
* پہلے سے سر اٹھانے کے بعد دوسرے سجدے میں جانے سے پہلے بدن کو سکون حاصل ہونا ضروری ہے عمدا اسے ترک کرنے کی صورت میں نماز باطل ہوگی۔<ref>بحرانی، الحدائق الناضرۃ، ۱۹۸۵م، ج۸، ص۲۹۰؛ نجفی، جواہر الکلام، بیروت، ج۱۰، ص۱۶۸-۱۶۹۔</ref>
* ایک سجدے کو عمدا کم یا زیادہ کرنے سے نماز باطل ہوگی لیکن اگر ایک سجدہ بھول جائے اور دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے باد آ جائے تو بیٹھ کر بھولے ہوئے سجدے کو انجام دے اس کے بعد نماز کو کامل کرے اور نماز کے بعد دو [[سجدہ سہو]] بھی واجب ہے؛ لیکن اگر دوسری رکعت کے رکوع کے بعد یاد آ جائے تو نماز کو اسی حالت میں جاری رکھ کر مکمل کرے اور نماز کے بعد مذکورہ سجدے کی قضا کے ساتھ ساتھ دو سجدہ سہو بھی انجام دے۔<ref>اصفہانی، وسیلۃ النجاۃ، ۱۹۹۳ق، ج۱، ص۱۷۸۔</ref>

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم