مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,022 بائٹ کا اضافہ ،  8 جون 2022ء
سطر 22: سطر 22:
===کیفیت===
===کیفیت===
نمازی کو [[رکوع]] بعد بیٹھ کر اپنے جسم کے [[اعضائے سجدہ|سات اعضاء]] یعنی پیشانی، دونوں ہتھیلی، دونوں گٹھنے اور پاؤں کے دونوں انگوٹھوں کو زمین پر رکھنے کے بعد بدن کے سکون کی حالت میں سجدے کے ذکر کو پڑھنا واجب ہے۔ اس کے بعد سجدے سے سر اٹھا کر دوبارہ مذکورہ طریقے پر سجدے میں جائے۔ اس کے بعد دوبارہ بیٹھ کر [[نماز]] کے دیگر اعمال انجام دئے جاتے ہیں۔<ref>بحرانی، الحدائق الناضرة، ۱۹۸۵م، ج۸، ص۲۹۰؛ نجفی، جواہر الکلام، بیروت، ج۱۰، ص۱۶۸-۱۶۹۔</ref>

====معذور افراد کے سجدے کی کیفیت====
جو شخص اپنی پیشانی زمین پر نہیں رکھ سکتا اس پر واجب ہے جتنا جھک سکتا ہے جھکے اس کے بعد سجدہ گاہ یا کوئی ایسی چیز جس پر سجدہ صحیح ہے، بلند کر کے اس پر اس طرح اپنی پیشانی رکھے کہ دیکھنے والے یہ کہے کہ اس نے سجدہ کیا ہے۔ اور باقی اعضائے سجدہ کو بطور متعارف زمین پر رکھنا واجب ہے۔<ref>یزدی، العروۃ الوثقی‌، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۶۴، ۱۶۵۔</ref>
اسی طرح وہ شخص جو بالکل جھک ہی نہیں سکتا اسے چاہئے بیٹھ کر سجدے کی نیت سے سر کا اشارہ کرے اگر یہ بھی انجام نہیں دے سکتا تو آنکھوں کے ذریعے اشارہ کرے۔ ان افراد کو بھی چاہئے اگر انجام دے سکتا ہو و سجدہ گاہ وغیرہ کو بلند کر کے اس پر پیشانی رکھے اگر انجام نہ دے سکے تو کوئی اور شخص سجدہ گاہ وغرہ کو بلند کر کے اس کی پیشانی پر رکھے۔ اگر سر اور آنکھوں کے ذریعے اشارہ بھی نہیں کر سکتا ہو دل میں سجدے کی نیت کرے اور ہاتھ یا کسی اور عضو کے ذریعے اشارہ کرے۔<ref>یزدی، العروۃ الوثقی‌، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۶۴، ۱۶۵۔</ref>
[[فائل:سجده فرد معذور.jpg|تصغیر|[[امام خمینی]] ہسپتال میں نماز پڑھتے ہوئے<br>
وہ نمازی جو سجدہ کرنے کے لئے سر زمین پر نہیں رکھ سکتا اگر کر سکتا ہو تو سجدہ گاہ کو اتنا بلند کرے کہ پیشانی اس پر رکھ سکے اور اگر یہ بھی نہ کر سکتا ہو تو کوئی اور شخص سجدہ گاہ کو اٹھا کر اس کی پیشانی پر رکھے۔]]

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم