مندرجات کا رخ کریں

"آخرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,300 بائٹ کا ازالہ ،  2 دسمبر 2019ء
سطر 67: سطر 67:
* [[قیامت]]
* [[قیامت]]
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
==آخرت پر ایمان==
[[قرآن]] مجید میں آخرت پر [[ایمان]] لانے کو "خدا" اور "[[پیغمبر]]" پر ایمان لانے کے ساتھ ذکر کرتے ہوئے اسے اسلام کے تین بنیادی اعتقادات میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تقریبا 30 سے زیادہ آیات میں آخرت پر [[ایمان]] لانے کو خدا پر ایمان لانے کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔
تمام اسلامی فرقے آخرت پر ایمان لانے کو دین اسلام کے [[ضروریات]] اور بنیادی اعتقادات میں سے قرار دیتے ہوئے اس کے منکر کو [[اسلام]] سے خارج قرار دیتے ہیں۔
[[قرآن]]، [[سنت]] اور مسلمان دانشمندوں کے آثار میں عالم آخرت پر ایمان لانے کو تمام اعتقادات کا اساسی محور قرار دیا گیا ہے۔ [[برزخ]]، [[قیامت]]، [[رستاخیز|حشر]] و نشر، [[صراط]]، [[حساب]]، [[شفاعت]]، [[بہشت]] اور [[دوزخ]] وغیرہ عالم آخرت‌ کے واقعات میں سے ہیں اور آخرت پر ایمان لانا ان تمام چیزوں پر ایمان لانے کو بھی شامل کرتا ہے۔


==قرآن میں عالم آخرت کی خصوصیات==
==قرآن میں عالم آخرت کی خصوصیات==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم