|
|
سطر 67: |
سطر 67: |
| * [[قیامت]] | | * [[قیامت]] |
| {{خاتمہ}} | | {{خاتمہ}} |
|
| |
| ==آخرت قرآن کی نظر میں==
| |
| [[قرآن]] میں لفظ آخرت 104 مرتبہ بغیر کسی قید و بند کے آیا ہے اور 9 مرتبہ "الدار" کی صفت کے طور پر یا اس کا مضاف الیہ کے طور پر (الدّارُ الآخِرَۃ، دارُالآخِرَۃ) آیا ہے۔
| |
|
| |
| ایک [[آیت]] میں آخرت "النَّشأۃ" کیلئے صفت کے طور پر آیا ہے: النَّشأۃ الآخِرَۃ۔
| |
|
| |
| 5 مواردمیں "الأُولی" کے مقابلے میں آیا ہے اور 80 [[آیت|آیتوں]] "الدُّنْیا" کے مقابلے میں استعمال ہوا ہے۔
| |
|
| |
| ایک [[آیت]] میں آخرت "ہٰذِہ" (یہ دنیا) کے مقابلے میں اور مختلف موارد میں "الحَیوۃ الدُّنْیا" کے مقابلے میں استعمال ہوا ہے۔
| |
|
| |
| بہت ساری آیات میں "آخرت" سے "الیومُ الآخِرُ" مراد ہے۔ اس تعبیر میں "دنیا" سے روز اول اور "آخرت" سے روز دیگر مراد لیا گیا ہے۔
| |
|
| |
| اسی طرح "دارُالقَرار" بھی آخرت کیلئے استعمال ہونے والی ایک اور تعبیر ہے جسے قرآن میں استعمال کیا گیا ہے۔
| |
|
| |
| [[قرآن]] میں اجر آخرت، عذاب آخرت، ثواب آخرت، آخرت کی آگ، آخرت میں لعنت اور خسران اور آخرت کی کھیتی وغیر کے بارے میں بحث ہوئی ہے۔
| |
|
| |
|
| ==آخرت احادیث کی نظر میں== | | ==آخرت احادیث کی نظر میں== |