"آخرت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←محدودہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←محدودہ) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
==محدودہ== | ==محدودہ== | ||
آخرت کے محدودے کی بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے: بعض اس بات کے معتقد ہیں کہ آخرت کا انسان کی موت اور [[عالم برزخ]] میں وارد ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے؛ لیکن بعض عالم برزخ کو آخرت کا حصہ نہیں مانتے اور کہتے ہیں: آخرت کا آغاز عالم برزخ کے اختتام سے ہوتا ہے۔<ref> خراسانی، «آخرت»، ص۹۸.</ref> اسی طرح [[کلام اسلامی|متکلمین]] اس بات کے معتقد ہیں کہ آخرت کا آغاز دنیوی زندگی کے اختتام سے ہوتا ہے؛ لیکن [[فلسفہ اسلامی|فلاسفہ]] اس بات کے قائل ہیں کہ آخرت ابھی بھی موجود ہے اور دنیا پر احاطہ کیا ہوا ہے۔ فلاسفہ جن آیات سے استناد کرتے ہیں ان میں سے ایک [[سوره توبہ]] کی آیت نمبر 49 ہے: "{{قرآن کا متن|وَ إِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةُ بِالْكَفِرِين|ترجمہ=بلاشبہ جہنم کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔۔}}"<ref>خراسانی، «آخرت»، ص۹۸و۹۹.</ref> | آخرت کے محدودے کی بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے: بعض اس بات کے معتقد ہیں کہ آخرت کا انسان کی موت اور [[عالم برزخ]] میں وارد ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے؛ لیکن بعض عالم برزخ کو آخرت کا حصہ نہیں مانتے اور کہتے ہیں: آخرت کا آغاز عالم برزخ کے اختتام سے ہوتا ہے۔<ref> خراسانی، «آخرت»، ص۹۸.</ref> اسی طرح [[کلام اسلامی|متکلمین]] اس بات کے معتقد ہیں کہ آخرت کا آغاز دنیوی زندگی کے اختتام سے ہوتا ہے؛ لیکن [[فلسفہ اسلامی|فلاسفہ]] اس بات کے قائل ہیں کہ آخرت ابھی بھی موجود ہے اور دنیا پر احاطہ کیا ہوا ہے۔ فلاسفہ جن آیات سے استناد کرتے ہیں ان میں سے ایک [[سوره توبہ]] کی آیت نمبر 49 ہے: "{{قرآن کا متن|وَ إِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةُ بِالْكَفِرِين|ترجمہ=بلاشبہ جہنم کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔۔}}"<ref>خراسانی، «آخرت»، ص۹۸و۹۹.</ref> | ||
==آخرت کے بارے میں قرآن و احادیث میں سفارش== | |||
[[قرآن]] اور [[حدیث|احادیث]] میں آخرت کے بارے میں بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: | |||
* "اور دنیا کی زندگی نہیں ہے مگر کھیل تماشا اور بے شک آخرت والا گھر پرہیزگاروں کے لئے بہت اچھا ہے کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے۔؟!"<ref>سورہ انعام، آیہ ۳۲.</ref> | |||
* "یہ آخرت کا گھر ہم ان لوگوں کیلئے قرار دیتے ہیں جو زمین میں تکبر و سرکشی اور فساد برپا کرنے کا ارادہ بھی نہیں کرتے اور (نیک) انجام تو پرہیزگاروں کے ہی لئے ہے۔"<ref>سورہ قصص، آیہ ۸۳.</ref> | |||
* "جو شخص آخرت کو زیادہ یاد کرتا ہے اس کے گناہ میں کمی آ جاتی ہے۔"<ref>آمدی، غررالحکم، ۱۳۶۶ش، ۱۴۶.</ref> | |||
* "دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔"<ref>ابنابیجمہور، عوالیاللیالی، ۱۴۰۵ق، ج۱، ص۲۶۷. </ref> | |||
* "جس شخص کی دن رات کا ہم و غم آخرت ہو، خدا اس کے دل میں بے نیازی ڈال دیتا ہے اور اس کے امور کو حل کر دیتا ہے اور یہ شخص اس دنیا رخصت نہیں ہوگا مگر یہ کہ دنیا سے اپنی روزی مکمل دریافت کر چکا ہوگا۔"<ref>ابنشعبہ حرانی، تحفالعقول، ۱۴۰۴ق/۱۳۶۳ش، ص۴۸.</ref> | |||
==آخرت قرآن کی نظر میں== | ==آخرت قرآن کی نظر میں== |