مندرجات کا رخ کریں

"ذوالحجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

86 بائٹ کا اضافہ ،  11 ستمبر 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58: سطر 58:
* اس شب کی مناجات و عبادت، جو 170 برسوں کی عبادت کے ثواب کے برابر ہے۔
* اس شب کی مناجات و عبادت، جو 170 برسوں کی عبادت کے ثواب کے برابر ہے۔
* دعائے <font color=green>{{حدیث|'''"‌اللهم يا شاهد كل نجوی"۔'''}}</font>۔ (ترجمہ: اے اللہ! اے ہر سرگوشی کا شاہد)؛ پڑھنا؛ مروی ہے کہ اگر کوئی یہ دعا شب [[عرفہ]] یا جمعہ کی شبوں کو پڑھے، خداوند متعال اس کی مغفرت فرمائے گا۔
* دعائے <font color=green>{{حدیث|'''"‌اللهم يا شاهد كل نجوی"۔'''}}</font>۔ (ترجمہ: اے اللہ! اے ہر سرگوشی کا شاہد)؛ پڑھنا؛ مروی ہے کہ اگر کوئی یہ دعا شب [[عرفہ]] یا جمعہ کی شبوں کو پڑھے، خداوند متعال اس کی مغفرت فرمائے گا۔
* یہ ذکر 1000 مرتبہ پڑھنا: <font color=blue> {{حدیث|'''"سُبْحانَ الَّذى فِى السَّمآءِ عَرْشُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْاَرْضِ حُكْمُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْقُبوُرِ قَضآؤُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْبَحْرِ سَبيلُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى النَّارِ سُلْطانُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْجَنَّةِ رَحْمَتُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْقِيمَةِ عَدْلُهُ، سُبْحانَ الَّذى رَفَعَ السَّمآءَ، سُبْحانَ الَّذى بَسَطَ الْأَرْضَ، سُبْحانَ الَّذى لا مَلْجَاَ وَلا مَنْجا مِنْهُ اِلاَّ اِلَيْهِ'''|ترجمہ=پاک و منزہ ہے جس کا عرش ہے آسمان پر، پاک و منزہ ہے وہ خدا جس کا فرمان اور حکم زمین پر ہے، وہ خدا جس کی قضاء قبور میں جاری و ساری ہے اور وہ دریاؤں پر تسلط رکھتا ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ خدا آگ (دوزخ) میں صاحب سلطنت ہے اور جنت میں اس کی رحمت جاری ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ خدا جس نے آسمان کو بپا کیا اور پاک و منزہ ہے وہ خدا جس نے زمین کو بچھا دیا ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ، جس کی گرفت سے کوئی پناہگاہ نہيں ہے سوائے اس کی ذات بابرکات کے"}}</font>
* یہ ذکر 1000 مرتبہ پڑھنا: <font color=green> {{حدیث|'''"سُبْحانَ الَّذى فِى السَّمآءِ عَرْشُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْاَرْضِ حُكْمُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْقُبوُرِ قَضآؤُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْبَحْرِ سَبيلُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى النَّارِ سُلْطانُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْجَنَّةِ رَحْمَتُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْقِيمَةِ عَدْلُهُ، سُبْحانَ الَّذى رَفَعَ السَّمآءَ، سُبْحانَ الَّذى بَسَطَ الْأَرْضَ، سُبْحانَ الَّذى لا مَلْجَاَ وَلا مَنْجا مِنْهُ اِلاَّ اِلَيْهِ'''|ترجمہ=پاک و منزہ ہے جس کا عرش ہے آسمان پر، پاک و منزہ ہے وہ خدا جس کا فرمان اور حکم زمین پر ہے، وہ خدا جس کی قضاء قبور میں جاری و ساری ہے اور وہ دریاؤں پر تسلط رکھتا ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ خدا آگ (دوزخ) میں صاحب سلطنت ہے اور جنت میں اس کی رحمت جاری ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ خدا جس نے آسمان کو بپا کیا اور پاک و منزہ ہے وہ خدا جس نے زمین کو بچھا دیا ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ، جس کی گرفت سے کوئی پناہگاہ نہيں ہے سوائے اس کی ذات بابرکات کے"}}</font>
* دعائے <font color=blue> {{حدیث|'''"اَللّهُمَّ مَنْ تَعَبَّأَ وَتَهَيَّأَ وَاَعَدَّ وَاسْتَعَدَّ، لِوِفادَةٍ وَطَلَبَ نآئِلِهِ وَجآئِزَتِهِ، فَاِلَيْكَ يا رَبِّ تَعْبِيَتى وَاسْتِعْدادى، رَجآءَ عَفْوِكَ وَطَلَبَ نآئِلِكَ وَجآيِزَتِكَ، فَلا تُخَيِّبْ دُعآئى يا مَنْ لا يَخيبُ عَلَيْهِ سائِلٌ ۔۔۔'''|ترجمہ=خدايا اگر کوئی لیس اور تیار و آمادہ اور مستعد ہوا ہے مخلوق کے پاس جانے اور اس سے عطا پانے کے لئے، اور اس کی طرف سے انعام اور بخشش کی امید سے، پس اے میرے پروردگار! میری تیاری اور میرا استعداد تیرے پاس آنے کے لئے ہے اور میں تیری بخشش و عفو کی آرزو اور تیری عطا و انعام کی امید لئے ہوئے ہوں۔ پس تو میری اس خواہش میں مجھے نا امید نہ کر ہے وہ جس کی درگاہ سے کوئی بھی نا امید ہوکر نہيں پلٹتا۔ اور۔۔۔"}}</font> جو [[مفاتیح الجنان]] میں عرفہ کے اعمال میں مندرج ہے۔
* دعائے <font color=green> {{حدیث|'''"اَللّهُمَّ مَنْ تَعَبَّأَ وَتَهَيَّأَ وَاَعَدَّ وَاسْتَعَدَّ، لِوِفادَةٍ وَطَلَبَ نآئِلِهِ وَجآئِزَتِهِ، فَاِلَيْكَ يا رَبِّ تَعْبِيَتى وَاسْتِعْدادى، رَجآءَ عَفْوِكَ وَطَلَبَ نآئِلِكَ وَجآيِزَتِكَ، فَلا تُخَيِّبْ دُعآئى يا مَنْ لا يَخيبُ عَلَيْهِ سائِلٌ ۔۔۔'''|ترجمہ=خدايا اگر کوئی لیس اور تیار و آمادہ اور مستعد ہوا ہے مخلوق کے پاس جانے اور اس سے عطا پانے کے لئے، اور اس کی طرف سے انعام اور بخشش کی امید سے، پس اے میرے پروردگار! میری تیاری اور میرا استعداد تیرے پاس آنے کے لئے ہے اور میں تیری بخشش و عفو کی آرزو اور تیری عطا و انعام کی امید لئے ہوئے ہوں۔ پس تو میری اس خواہش میں مجھے نا امید نہ کر ہے وہ جس کی درگاہ سے کوئی بھی نا امید ہوکر نہيں پلٹتا۔ اور۔۔۔"}}</font> جو [[مفاتیح الجنان]] میں عرفہ کے اعمال میں مندرج ہے۔
* زیارت [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سرزمین [[کربلا]] پر۔
* زیارت [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سرزمین [[کربلا]] پر۔


سطر 78: سطر 78:
* [[نماز عصر]] کے بعد اور [[دعائے عرفہ]] سے قبل کھلے آسمان تلے دو رکعت نماز بجا لائی جائے جس کی پہلی رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ توحید|اخلاص]] اور دوسری رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ کافرون]] پڑھی جائے۔
* [[نماز عصر]] کے بعد اور [[دعائے عرفہ]] سے قبل کھلے آسمان تلے دو رکعت نماز بجا لائی جائے جس کی پہلی رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ توحید|اخلاص]] اور دوسری رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ کافرون]] پڑھی جائے۔
* [[روزه]] رکھے بشرطیکہ [[روزہ]] اس دن کے دوسرے اعمال کی انجام دہی کے لئے جسم کو کمزور نہ کرے۔
* [[روزه]] رکھے بشرطیکہ [[روزہ]] اس دن کے دوسرے اعمال کی انجام دہی کے لئے جسم کو کمزور نہ کرے۔
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے منقولہ صلوات پڑھی جائے جس کا آغاز <font color=blue> {{حدیث|'''"اللهم يا اجود من اعطی۔۔۔"''' }} </font> (ترجمہ: اے اللہ، اے عطا کرنے والوں میں فیاض ترین۔۔۔) سے ہوتا ہے۔
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے منقولہ صلوات پڑھی جائے جس کا آغاز <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم يا اجود من اعطی۔۔۔"''' }} </font> (ترجمہ: اے اللہ، اے عطا کرنے والوں میں فیاض ترین۔۔۔) سے ہوتا ہے۔
* [[دعائے ام داؤد]] پڑھنا جو [[رجب المرجب|رجب]] کے مہینے کے وسط میں بھی پڑھی جاتی ہے۔
* [[دعائے ام داؤد]] پڑھنا جو [[رجب المرجب|رجب]] کے مہینے کے وسط میں بھی پڑھی جاتی ہے۔
* یہ تسبیح پڑھنا، مروی ہے کہ اس تسبیح کا ثواب کا اندازہ لگانا ممکن نہيں ہے: <font color=blue>{{حدیث|'''"سُبْحانَ اللَّهِ قَبْلَ كُلِّ اَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللَّهِ بَعْدَ كُلِّ اَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللَّهِ مَعَ كُلِّ اَحَدٍ وَسُبْحانَ اللَّهِ مَعَ كُلِّ اَحَدٍ۔۔۔"'''}}</font> (ترجمہ: (پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات سب سے پہلے، اور پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات سب کے بعد اور پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات ہر کسی کے ساتھ ساتھ۔۔۔)۔
* یہ تسبیح پڑھنا، مروی ہے کہ اس تسبیح کا ثواب کا اندازہ لگانا ممکن نہيں ہے: <font color=green>{{حدیث|'''"سُبْحانَ اللَّهِ قَبْلَ كُلِّ اَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللَّهِ بَعْدَ كُلِّ اَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللَّهِ مَعَ كُلِّ اَحَدٍ وَسُبْحانَ اللَّهِ مَعَ كُلِّ اَحَدٍ۔۔۔"'''}}</font> (ترجمہ: (پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات سب سے پہلے، اور پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات سب کے بعد اور پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات ہر کسی کے ساتھ ساتھ۔۔۔)۔
* دعائے عرفہ جو [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سے مروی ہے جس کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے: <font color=blue>{{حدیث|'''"اَلْحَمْدُ لله الَّذى لَيْسَ لِقَضآئِهِ دافِعٌ وَلا لِعَطائِهِ مانِعٌ"۔'''}}</font> (ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے جس کے حکم کے سامنے کوئی رکاوٹ نہيں ہے اور اس کی عطا کے سامنے کوئی مانع نہیں ہے۔۔۔)۔ دعائے عرفہ جو [[امام زین العابدین|امام سجاد]](ع) سے منقول ہے جس کا آغاز <font color=blue>{{حدیث|'''"اَللّـهُمَّ هذِهِ الاَْیّامُ الَّتى فَضَّلْتَها عَلَى الاَْیّامِ وَشَرَّفْتَها، وَ قَدْ بَلَّغْتَنیها بِمَنِّك وَرَحْمَتِك، فَاَنْزِلْ عَلَیْنا مِنْ بَرَکاتِك۔۔۔"۔'''}}</font> (ترجمہ: خداوندا! یہ وہ دن ہیں جنہیں تو نے برتری اور شرافت عطا کی دوسرے ایام پر اور اپنے احسان اور رحمت سے مجھے ان دنوں تک پہنچانیا پر ناز فرما ہم اپنی برکتیں۔۔۔) سے ہوتا ہے۔ اس روز [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سے منقولہ [[دعائے عرفہ]] پڑھنے پر بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔
* دعائے عرفہ جو [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سے مروی ہے جس کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے: <font color=green>{{حدیث|'''"اَلْحَمْدُ لله الَّذى لَيْسَ لِقَضآئِهِ دافِعٌ وَلا لِعَطائِهِ مانِعٌ"۔'''}}</font> (ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے جس کے حکم کے سامنے کوئی رکاوٹ نہيں ہے اور اس کی عطا کے سامنے کوئی مانع نہیں ہے۔۔۔)۔ دعائے عرفہ جو [[امام زین العابدین|امام سجاد]](ع) سے منقول ہے جس کا آغاز <font color=green>{{حدیث|'''"اَللّـهُمَّ هذِهِ الاَْیّامُ الَّتى فَضَّلْتَها عَلَى الاَْیّامِ وَشَرَّفْتَها، وَ قَدْ بَلَّغْتَنیها بِمَنِّك وَرَحْمَتِك، فَاَنْزِلْ عَلَیْنا مِنْ بَرَکاتِك۔۔۔"۔'''}}</font> (ترجمہ: خداوندا! یہ وہ دن ہیں جنہیں تو نے برتری اور شرافت عطا کی دوسرے ایام پر اور اپنے احسان اور رحمت سے مجھے ان دنوں تک پہنچانیا پر ناز فرما ہم اپنی برکتیں۔۔۔) سے ہوتا ہے۔ اس روز [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سے منقولہ [[دعائے عرفہ]] پڑھنے پر بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔
* [[امام علی نقی الہادی علیہ السلام|امام علی نقی]](ع) سے منقولہ زیارت [[جامعۂ کبیرہ]] پڑھنا۔
* [[امام علی نقی الہادی علیہ السلام|امام علی نقی]](ع) سے منقولہ زیارت [[جامعۂ کبیرہ]] پڑھنا۔


===دسویں ذوالحجہ کی شب کے اعمال===
===دسویں ذوالحجہ کی شب کے اعمال===
* اس رات جاگے رہنے (شب بیداری) کا بہت زيادہ ثواب ہے۔
* اس رات جاگے رہنے (شب بیداری) کا بہت زيادہ ثواب ہے۔
* یہ دعا پڑھی جائے: <font color=blue>{{حدیث|'''"يا دائِمَ الْفَضْلِ عَلى الْبَريِّةِ يا باسِطَ الْيَدَيْنِ بِالْعَطِيَّةِ يا  صاحِبَ الْمَواهِبِ السَّنِيَّةِ صَلِّ عَلى مُحَمِّدٍ وَآلِهِ خَيْرِ الْوَرى سَجِيَّةً وَاغْفِرْ لَنا يا ذَاالْعُلى فى هذِهِ الْعَشِيَّةِ"۔'''}}</font> (ترجمہ: اے وہ جس کا فضل مخلوقات پر دائمی ہے، اے وہ جس کے دونوں ہاتھ عطا و بخشش کے لئے دائماً کھلے ہیں، اے بیش بہاء بخششوں اور عطاؤں کے مالک، درود بھیج [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]](ص) اور آپ کے خاندان پر جو اپنی سرشت و فطرت میں بہترین عالم ہیں اور مغفرت فرما ہماری اے خدائے بلند مرتبہ اس رات کو)۔
* یہ دعا پڑھی جائے: <font color=green>{{حدیث|'''"يا دائِمَ الْفَضْلِ عَلى الْبَريِّةِ يا باسِطَ الْيَدَيْنِ بِالْعَطِيَّةِ يا  صاحِبَ الْمَواهِبِ السَّنِيَّةِ صَلِّ عَلى مُحَمِّدٍ وَآلِهِ خَيْرِ الْوَرى سَجِيَّةً وَاغْفِرْ لَنا يا ذَاالْعُلى فى هذِهِ الْعَشِيَّةِ"۔'''}}</font> (ترجمہ: اے وہ جس کا فضل مخلوقات پر دائمی ہے، اے وہ جس کے دونوں ہاتھ عطا و بخشش کے لئے دائماً کھلے ہیں، اے بیش بہاء بخششوں اور عطاؤں کے مالک، درود بھیج [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]](ص) اور آپ کے خاندان پر جو اپنی سرشت و فطرت میں بہترین عالم ہیں اور مغفرت فرما ہماری اے خدائے بلند مرتبہ اس رات کو)۔


==دس ذوالحجہ==
==دس ذوالحجہ==
سطر 102: سطر 102:
* [[دعائے ندبہ]] قرائت کرنا؛
* [[دعائے ندبہ]] قرائت کرنا؛
* [[قربانی]] کرنا
* [[قربانی]] کرنا
* یہ ذکر مسلسل دہراتے رہنا: <font color=blue> {{حدیث|'''"اللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُ لا اِلهَ اِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُ وللَّهِ الْحَمْدُ اللَّهُ اَكْبَرُ عَلى ما هَدانا اَللَّهُ اَكْبَرُ عَلى ما رَزَقَنا مِنْ بَهيمَةِ الْأَنْعامِ وَالْحَمْدُللَّهِ عَلى ما اَبْلانا"۔'''}}</font> (ترجمہ: خدا توصیف سے زيادہ بڑا ہے، کوئی معبود نہيں ہے سوائے اللہ کے، اللہ سب سے بڑا ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لئے مخصوص ہیں اس لئے کہ اس نے ہماری راہنمائی کی اور ہمیں رزق عطا کیا چوپایوں (اونٹ، گائے اور بھیڑ بکریوں) سے؛ حمد و سپاس اس کے لئے مخصوص ہے اس لئے کہ اس نے ہمیں آزمایا)۔ مستحب ہے یہ ذکر دہرانا ہر نماز کے بعد امکان کی حد تک۔
* یہ ذکر مسلسل دہراتے رہنا: <font color=green> {{حدیث|'''"اللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُ لا اِلهَ اِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُ وللَّهِ الْحَمْدُ اللَّهُ اَكْبَرُ عَلى ما هَدانا اَللَّهُ اَكْبَرُ عَلى ما رَزَقَنا مِنْ بَهيمَةِ الْأَنْعامِ وَالْحَمْدُللَّهِ عَلى ما اَبْلانا"۔'''}}</font> (ترجمہ: خدا توصیف سے زيادہ بڑا ہے، کوئی معبود نہيں ہے سوائے اللہ کے، اللہ سب سے بڑا ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لئے مخصوص ہیں اس لئے کہ اس نے ہماری راہنمائی کی اور ہمیں رزق عطا کیا چوپایوں (اونٹ، گائے اور بھیڑ بکریوں) سے؛ حمد و سپاس اس کے لئے مخصوص ہے اس لئے کہ اس نے ہمیں آزمایا)۔ مستحب ہے یہ ذکر دہرانا ہر نماز کے بعد امکان کی حد تک۔


==گیارہ ذوالحجہ==
==گیارہ ذوالحجہ==
سطر 144: سطر 144:
* [[روزہ]] رکھنا؛ مروی ہے کہ [[عید غدیر]] کا روزہ ساٹھ سال گناہوں کا کفارہ ہے
* [[روزہ]] رکھنا؛ مروی ہے کہ [[عید غدیر]] کا روزہ ساٹھ سال گناہوں کا کفارہ ہے
* زیارتِ [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی علیہ السلام]]
* زیارتِ [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی علیہ السلام]]
* دو رکعت نماز بجا لائی جائے اور نماز کے بعد بارگاہ الہی میں سجدہ ریز ہوکر سو مرتبہ '''شكراً لله''' کہا جائے اور سجدے سے سر اٹھا کر دعائے ماثورہ قرائت کی جائے: جو اس جملے سے شروع ہوتی ہے: <font color=green> '''"اللهم اني اسئلك بانّ لك الحمد وحدَك لا شريك لك۔۔۔"۔''' </font> اور دعا کے آخر میں سر بسجود ہوکر سو مرتبہ '''الحمد للہ'''، اور سو مرتبہ  '''شكراً لله''' کہا جائے۔ مروی ہے کہ جو بھی یہ عمل انجام دے وہ اس شخص کی مانند ہے جو عید غدیر کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]](ص) کے ساتھ حاضر ہوا ہو اور [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) کی ولایت پر آپ(ص) کے ہاتھ پر بیعت کی ہو۔
* دو رکعت نماز بجا لائی جائے اور نماز کے بعد بارگاہ الہی میں سجدہ ریز ہوکر سو مرتبہ '''شكراً لله''' کہا جائے اور سجدے سے سر اٹھا کر دعائے ماثورہ قرائت کی جائے: جو اس جملے سے شروع ہوتی ہے: <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم اني اسئلك بانّ لك الحمد وحدَك لا شريك لك۔۔۔"۔'''}} </font> اور دعا کے آخر میں سر بسجود ہوکر سو مرتبہ '''الحمد للہ'''، اور سو مرتبہ  '''شكراً لله''' کہا جائے۔ مروی ہے کہ جو بھی یہ عمل انجام دے وہ اس شخص کی مانند ہے جو عید غدیر کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]](ص) کے ساتھ حاضر ہوا ہو اور [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) کی ولایت پر آپ(ص) کے ہاتھ پر بیعت کی ہو۔
* دو رکعت نماز قبل از ظہر؛ ہر رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ توحید|اخلاص]]، [[آيۃ الكرسي]] اور [[سورہ قدر]] ہر ایک دس مرتبہ۔
* دو رکعت نماز قبل از ظہر؛ ہر رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ توحید|اخلاص]]، [[آيۃ الكرسي]] اور [[سورہ قدر]] ہر ایک دس مرتبہ۔
* [[دعائے ندبہ]] قرائت کرنا
* [[دعائے ندبہ]] قرائت کرنا
* سید بن طاؤس کی منقولہ دعا قرائت کرنا جس کا آغاز <font color=green> '''"اللهم اني اسئلك بحق محمد نبيك وعلي وليك..."''' </font> سے ہوتا ہے۔
* سید بن طاؤس کی منقولہ دعا قرائت کرنا جس کا آغاز <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم اني اسئلك بحق محمد نبيك وعلي وليك..."'''}} </font> سے ہوتا ہے۔
* ایک دوسرے سے ملتے وقت یہ ذکر دہرایا جائے: <font color=green>'''"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَالْأَئِمَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلاَمُ"۔''' </font> (ترجمہ: حمد وسپاس صرف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) اور [[ائمہ اہل البیت علیہم السلام|ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ]](ع) کی ولایت کا دامن تھام رکھا ہے)۔
* ایک دوسرے سے ملتے وقت یہ ذکر دہرایا جائے: <font color=green>{{حدیث|'''"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَالْأَئِمَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلاَمُ"۔'''}} </font> (ترجمہ: حمد وسپاس صرف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) اور [[ائمہ اہل البیت علیہم السلام|ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ]](ع) کی ولایت کا دامن تھام رکھا ہے)۔
* یہ ذکر سو مرتبہ دہرایا جائے: <font color=green>'''"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ كَمَالَ دِينِهِ وَتَمَامَ نِعْمَتِهِ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلاَم"۔'''</font> (ترجمہ: حمد و سپاس صرف اللہ کے لئے ہے جس نے کمالِ دین اور تمامِ نعمت (دین کو کامل و مکمل کرنے اور نعمت کو پورا کرنے) کو [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] [[امام علی علیہ السلام|علی بن ابی طالب علیہ السلام]] کی ولایت میں قرار دیا)۔
* یہ ذکر سو مرتبہ دہرایا جائے: <font color=green>{{حدیث|'''"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ كَمَالَ دِينِهِ وَتَمَامَ نِعْمَتِهِ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلاَم"۔'''}}</font> (ترجمہ: حمد و سپاس صرف اللہ کے لئے ہے جس نے کمالِ دین اور تمامِ نعمت (دین کو کامل و مکمل کرنے اور نعمت کو پورا کرنے) کو [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] [[امام علی علیہ السلام|علی بن ابی طالب علیہ السلام]] کی ولایت میں قرار دیا)۔
* [[عقد اخوت]]؛ اس دن مؤمنین [[مؤاخات]] کی نبوی سنت کا احیاء کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ اخوت کا عہد برقرار کرتے ہیں۔
* [[عقد اخوت]]؛ اس دن مؤمنین [[مؤاخات]] کی نبوی سنت کا احیاء کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ اخوت کا عہد برقرار کرتے ہیں۔


سطر 184: سطر 184:
* روزہ
* روزہ
* دو رکعت نماز، جس کی کیفیت [[روز غدیر]] کے لئے مآثور نماز کی مانند۔
* دو رکعت نماز، جس کی کیفیت [[روز غدیر]] کے لئے مآثور نماز کی مانند۔
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے منقولہ دعا پڑھنا جو [[رمضان المبارک]] کی [[دعائے سحر]] کے مشابہ ہے اور اس کا آغاز <font color=green> '''"اللهم اني اسئلك من بهائكَ بِابهاهُ وكل بهائك بهي..."'''</font> سے ہوتا ہے۔
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے منقولہ دعا پڑھنا جو [[رمضان المبارک]] کی [[دعائے سحر]] کے مشابہ ہے اور اس کا آغاز <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم اني اسئلك من بهائكَ بِابهاهُ وكل بهائك بهي..."'''}}</font> سے ہوتا ہے۔


==پچیس ذوالحجہ==
==پچیس ذوالحجہ==
سطر 212: سطر 212:


===اخری دن کے اعمال===
===اخری دن کے اعمال===
* دو رکعت نماز بجا لانا جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] 10 مرتبہ [[سورہ اخلاص|سورہ توحید]] اور 10 مرتبہ [[آیۃ الکرسی]] پڑھی جائے گی۔ نماز کے بعد یہ دعا قرائت کی جائے: <font color=green>'''" اَللّهُمَّ ما عَمِلْتُ فى هذِهِ السَّنَةِ مِنْ عَمَلٍ نَهَيْتَنى عَنْهُ وَلَمْ تَرْضَهُ وَنَسيتُهُ وَلَمْ تَنْسَهُ وَدَعَوْتَنى اِلَى التَّوْبَةِ بَعْدَ اجْتِرائى عَلَيْكَ اَللّهُمَّ فَاِنّى اَسْتَغْفِرُكَ مِنْهُ فَاغْفِر لى  وَما عَمِلْتُ مِنْ عَمَلٍ يُقَرِّبُنى اِلَيْكَ فَاقْبَلْهُ مِنّى وَلا تَقْطَعْ رَجآئى مِنْكَ ياكَريمُ"۔'''</font> (ترجمہ: اے اللہ! جو کچھ میں نے انجام دیا اس سال کے دوران ـ ان اعمال میں سے جن سے تو نے منع فرمایا ہے اور تو ان پر راضی و خوشنود نہ تھا جنہیں میں بھول گیا اور تو انہیں نہیں بھولا ـ اور تو نے مجھے اپنے مقابل جرأت و گستاخی کرنے کے بعد، اپنی طرف پلٹنے اور توبہ کرنے کی دعوت دی؛ پس اے اللہ! میں تجھ سے اپنے اعمال کی معافی اور مغفرت کی التجا کرتا ہوں، اور میں نے تیری قربت کا سبب بننے والے جو اعمال انجام دیئے ہیں، انہیں قبول فرما؛ اور منقطع نہ کر اپنی ذات سے میری امیدوں کو اے کریم و بزرگوار)۔
* دو رکعت نماز بجا لانا جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] 10 مرتبہ [[سورہ اخلاص|سورہ توحید]] اور 10 مرتبہ [[آیۃ الکرسی]] پڑھی جائے گی۔ نماز کے بعد یہ دعا قرائت کی جائے: <font color=green>{{حدیث|'''" اَللّهُمَّ ما عَمِلْتُ فى هذِهِ السَّنَةِ مِنْ عَمَلٍ نَهَيْتَنى عَنْهُ وَلَمْ تَرْضَهُ وَنَسيتُهُ وَلَمْ تَنْسَهُ وَدَعَوْتَنى اِلَى التَّوْبَةِ بَعْدَ اجْتِرائى عَلَيْكَ اَللّهُمَّ فَاِنّى اَسْتَغْفِرُكَ مِنْهُ فَاغْفِر لى  وَما عَمِلْتُ مِنْ عَمَلٍ يُقَرِّبُنى اِلَيْكَ فَاقْبَلْهُ مِنّى وَلا تَقْطَعْ رَجآئى مِنْكَ ياكَريمُ"۔'''}}</font> (ترجمہ: اے اللہ! جو کچھ میں نے انجام دیا اس سال کے دوران ـ ان اعمال میں سے جن سے تو نے منع فرمایا ہے اور تو ان پر راضی و خوشنود نہ تھا جنہیں میں بھول گیا اور تو انہیں نہیں بھولا ـ اور تو نے مجھے اپنے مقابل جرأت و گستاخی کرنے کے بعد، اپنی طرف پلٹنے اور توبہ کرنے کی دعوت دی؛ پس اے اللہ! میں تجھ سے اپنے اعمال کی معافی اور مغفرت کی التجا کرتا ہوں، اور میں نے تیری قربت کا سبب بننے والے جو اعمال انجام دیئے ہیں، انہیں قبول فرما؛ اور منقطع نہ کر اپنی ذات سے میری امیدوں کو اے کریم و بزرگوار)۔


==مآخذ==
==مآخذ==
گمنام صارف