گمنام صارف
"افعال کا حسن اور قبح" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دلائل
imported>Mabbassi م (←ثمرات و اثرات) |
imported>Mabbassi م (←دلائل) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
==دلائل== | ==دلائل== | ||
===دلائل قائلین=== | |||
===دلائل منکرین === | |||
:پہلی دلیل | |||
:انسان اپنے افعال میں مجبور ہے ۔جو انسان اپنے افعال میں مجبور ہوتا ہے وہان عقل حسن اور قبح کا حکم نہیں لگاسکتی ہے ۔ <ref>قاضی جرجانی ،شرح المواقف،ج8 ص185۔ایجی،المواقف ج3 ص 262</ref> | |||
:دوسری دلیل | |||
:اگر کذب میں قبح ذاتی یا لازم صفت ذاتی کے طور پر پایا جاتا ہے تو وہ بعض اوقات کذب سے کیوں جدا ہو جاتا ہے جبکہ جو چیز کسی چیز کی ذات یا لازم صفت ذات ہواس کا جدا ہونا ممکن نہیں ہے۔جیسے جھوٹ کے ذریعے نبی کی جان کو ظالم سے نجات دینے میں حسن پایا جاتا ہے ۔اگر کذب میں قبح ذاتی تھا اس مقام پر کذب سے قبح کو جدا ہونا نہیں چاہئے ۔پس قبح و حسن ذات کا حصہ نہیں ہیں یا صفت لام ذات نہیں ہیں۔<ref>قاضی جرجانی ،شرح المواقف،ج8 ص189۔ایجی،المواقف ج3 ص 262</ref> | |||
== ثمرات و اثرات== | == ثمرات و اثرات== |