مندرجات کا رخ کریں

"افعال کا حسن اور قبح" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
(نیا صفحہ: افعال کا حسن اور قبح علم کلام کی معرکۃ الآرا ابحاث میں سے ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کچھ افعال ذاتی طور...)
 
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
افعال کا حسن اور قبح علم کلام کی  معرکۃ الآرا ابحاث میں سے ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کچھ افعال ذاتی طور پر حسن رکھتے ہیں اور کچھ افعال ذاتی طور پر قبح رکھتے ہیں ۔ علم کلام کے ماہرین اس مقام پر دو طائفوں میں تقسیم ہوئے ہیں ۔معتزلہ اور امامیہ اس موضوع کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ اشاعرہ اس کی نفی کرتے ہیں ۔علم کلام میں اس بحث کو نہایت اہمیت حاصل ہے کیونکہ علم کلام کے بہت سے دوسرے مسائل اس بحث پر متفرع ہیں ان میں سے مثلا انسان کا اپنے اعمال میں خود مختار ہونا، توحید کے باب میں سے اللہ کی بعض صفات کمالیہ کا ثبوت اس پر موقوف ہے جیسے خدا کا عادل ہونا ،اسی طرح بعض صفات سلبیہ کی خدا سے نفی کرنا اسی بحث پر موقوف ہے جیسے خدا سے قبیح کا سرزد ہونا،خدا سے ظلم کی نفی وغیرہ اس میں شامل ہیں ۔اسی طرح خیر اور شر کی ابحاث بھی اسی سے تعلق رکھتی ہیں۔

[[fa:حسن و قبح]]
[[tr:Hüsün ve Kubuh]]
گمنام صارف