گمنام صارف
"ذات العرق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←میقاتِ حج) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ذات العرق]] کے نام سے [[مکہ]] اور [[کوفہ]] کے درمیان ایک وادی ہے جو چند علاقوں پر مشتمل ہے ۔ حضرت [[امام حسین]] ؑ کی [[بشیر بن غالب]] سے اس مقام پر ملاقات اور بات چیت ہوئی ۔[[ہجرت]] کے تیسرے سال [[ذات العرق]] کے نام سے یہیں ایک [[سریہ]] ہوا ۔ | |||
[[ذات العرق]] کے نام سے [[مکہ]] اور [[کوفہ]] کے درمیان ایک | |||
==محل وقوع== | ==محل وقوع== | ||
[[عقیق]] کی وادی کا یہ حصہ [[نجد]] اور [[تہامہ]] کے درمیان واقع ہے ۔[[مکہ]] کے شمال مشرق میں 92 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے ۔کہا گیا ہے کہ [[مکہ]] کے قریب [[ذات العرق]] کے نام سے ایک پہاڑ موجود ہے ۔یہ قرار گاہ بستان بنی عامر اور غمرہ کے درمیان ہے ۔ | [[عقیق]] کی وادی کا یہ حصہ [[نجد]] اور [[تہامہ]] کے درمیان واقع ہے ۔[[مکہ]] کے شمال مشرق میں 92 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے ۔کہا گیا ہے کہ [[مکہ]] کے قریب [[ذات العرق]] کے نام سے ایک پہاڑ موجود ہے ۔یہ قرار گاہ بستان بنی عامر اور غمرہ کے درمیان ہے ۔ | ||
سطر 24: | سطر 23: | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
* ابن اعثم کوفی، احمد بن اعثم، الفتوح، تحقیق: علی شیری، دارالأضواء، بیروت، ۱۴۱۱ق/۱۹۹۱م. | * ابن اعثم کوفی، احمد بن اعثم، الفتوح، تحقیق: علی شیری، دارالأضواء، بیروت، ۱۴۱۱ق/۱۹۹۱م. |