مندرجات کا رخ کریں

"جنگ صفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  14 ستمبر 2016ء
imported>Jaravi
سطر 76: سطر 76:
آخر کار [[امام علی علیہ السلام]] کی سپاہ [[عراق]] اور [[شام]] کے شمال میں اور [[روم]] کی سرحد پر سپاہ [[شام]] کے آمنے سامنے قرار پائی۔ [[امیرالمؤمنین(ع)]] نے [[مالک اشتر]] کو ان کی طرف روانہ کیا اور ان سے تاکید فرمائی کہ کسی طور بھی جنگ کا آغاز نہ کریں۔ مالک کے آنے کے ساتھ ہی سپاہ [[شام]] نے جنگ کا آغاز کردیا اور فریقین کے درمیان جنگ چھڑ گئی جس کے بعد سپاہ [[شام]] پسپا ہوگئی۔<ref>جعفریان، تاریخ خلفاء، ص 276۔</ref>

بعض لوگوں کو یہ سوال درپیش تھا کہ [[امام علی(ع)]] ان کے ساتھ کیونکر لڑ رہے ہیں جبکہ وہ مسلمان ہیں اور [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا ہے کہ <font color = green>"{{حدیث|'''ہمیں جنگ کا حکم دیا گیا ہے اس وقت تک کہ لوگ [[توحید]] کی گواہی دیں، اور جب گواہی دیں تک ان کی جان اور ان کا مال محفوظ ہے۔'''}}"</font> لیکن [[عمار بن یاسر|عمار یاسر]] نے ان لوگوں کا جواب دیتے ہوئے کہا: <font color = blue>"{{حدیث|'''یہ بات صحیح ہے لیکن یہ لوگ [[اسلام]] نہیں لائے ہیں، وہ باطن میں کفر ہی برتتے تھے آج تک کہ انھوں اعوان و انصار اپنے گرد جمع کئے ہیں۔'''}}
بعض لوگوں کو یہ سوال درپیش تھا کہ [[امام علی(ع)]] ان کے ساتھ کیونکر لڑ رہے ہیں جبکہ وہ مسلمان ہیں اور [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا ہے کہ <font color=green>"{{حدیث|'''ہمیں جنگ کا حکم دیا گیا ہے اس وقت تک کہ لوگ [[توحید]] کی گواہی دیں، اور جب گواہی دیں تک ان کی جان اور ان کا مال محفوظ ہے۔'''}}"</font> لیکن [[عمار بن یاسر|عمار یاسر]] نے ان لوگوں کا جواب دیتے ہوئے کہا: <font color = black>"{{حدیث|'''یہ بات صحیح ہے لیکن یہ لوگ [[اسلام]] نہیں لائے ہیں، وہ باطن میں کفر ہی برتتے تھے آج تک کہ انھوں اعوان و انصار اپنے گرد جمع کئے ہیں۔'''}}
"</font>
"</font>
<ref>ابن مزاحم، وقعة صفین، ص215۔</ref>
<ref>ابن مزاحم، وقعة صفین، ص215۔</ref>
گمنام صارف