مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62: سطر 62:

[[علی دوانی]] نذر [[عبدالمطلب]] کو [[بنو امویہ|امویوں]] کے ذہنوں کا گھڑا ہوا افسانہ سمجھتے ہیں جو انھوں نے [[رسول اکرم(ص)]] اور [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی قدر و منزلت گھٹانے کی غرض سے بنایا ہے۔<ref>دوانی، تاریخ اسلام از آغاز تا هجرت، ص54۔</ref>

==آمنہ کے ساتھ شادی==
بعض روایات کے مطابق [[عبدالمطلب]] نے [[نذر]] کے واقعے اور 100 اونٹوں کی قربانی دینے کے بعد، عبداللہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور فوری طور پر [[وہب بن عبد مناف]] کے گھر پہنچے۔ وہب ان دنوں اپنے خاندان "[[بنو زہرہ]] کے سربراہ تھے۔ [[عبدالمطلب]] نے ان کی بیٹی [[آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا|آمنہ بنت وہب]] کا رشتہ مانگا جو ان دنوں نسب اور منزلت کے لحاظ سے [[قریش]] کی عظیم ترین خواتین میں شمار ہوتی تھیں اور عبداللہ سے ان کا نکاح کرلیا؛<ref>ابن هشام، السيرة النبوية، ج1، ص156۔</ref> لیکن بعض دوسری روایات کے مطابق عبداللہ کی شادی واقعۂ [[نذر]] کے ایک سال بعد انجام پائی۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف