مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Hasaninasab
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
| تاریخ/محل ولادت =20 سال قبل از [[بعثت]] / بعد از [[عام الفیل]]؛ [[مکہ]]
| تاریخ/محل ولادت =20 سال قبل از [[بعثت]] / بعد از [[عام الفیل]]؛ [[مکہ]]
| محل زندگی    =[[مکہ]] [[حبشہ]] اور [[مدینہ]]
| محل زندگی    =[[مکہ]] [[حبشہ]] اور [[مدینہ]]
| مہاجر/انصار  =مہاجر
| مہاجر/انصار  =[[مہاجر]]
| نسب  =[[قبیلہ قریش|قریشی]]
| نسب  =[[قبیلہ قریش|قریشی]]
| مشہوراقارب      =[[ابو طالب]]، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]](ص)، [[امیرالمؤمنین]](ع)، [[حمزہ بن عبدالمطلب]]
| مشہوراقارب      =[[ابو طالب]]، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]] (ص)، [[امیرالمؤمنین]] (ع)، [[حمزہ بن عبدالمطلب]]
| شہادت/وفات            =[[جمادی الاول]] سنہ 8 ہجری؛[[موتہ]]، [[اردن]]
| شہادت/وفات            =[[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]]؛ [[موتہ]]، [[اردن]]
| کیفیت شہادت  =جنگ موتہ میں شہادت
| کیفیت شہادت  =[[جنگ موتہ]] میں [[شہادت]]
| مدفن          =منطقہ احد
| مدفن          =منطقہ احد
|اسلام لانا              =[[بعثت]] کے فورا بعد [[امیرالمؤمنین]](ع) کے بعد دوسرے مسلمان
|اسلام لانا              =[[بعثت]] کے فورا بعد [[امیرالمؤمنین]] (ع) کے بعد دوسرے [[مسلمان]]
|اصحاب                  =
|اصحاب                  =
|مدت نیابت              =
|مدت نیابت              =
| جنگوں میں شرکت =[[جنگ موتہ]]
| جنگوں میں شرکت =جنگ موتہ
| ہجرت          =حبشہ و مدینہ
| ہجرت          =حبشہ و مدینہ
| دینی                  =[[ہجرت حبشہ]] میں مسلمانوں کے سربراہ؛ [[جنگ موتہ]] میں سپاہ [[اسلام]] کے سپہ سالار، اور شہید جنگ موتہ
| دینی                  =[[ہجرت حبشہ]] میں مسلمانوں کے سربراہ؛ [[جنگ موتہ]] میں سپاہ [[اسلام]] کے سپہ سالار، اور شہید جنگ موتہ
}}
}}
'''جعفر بن ابی طالب بن عبدالمطلب'''، '''جعفر طیار''' و '''ذوالجناحین''' کے نام سے معروف، حضرت ابو طالب کے تیسرے بیٹے، [[رسول خدا(ص)]] کے چچا زاد بھائی، [[امیرالمؤمنین]] [[حضرت علی(ع)]] کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے مشہور [[صحابہ|صحابی]] تھے۔
'''جعفر بن ابی طالب بن عبد المطلب'''، '''جعفر طیار''' و '''ذو الجناحین''' کے نام سے معروف، حضرت ابو طالب کے تیسرے بیٹے، [[رسول خدا (ص)]] کے چچا زاد بھائی، [[امیرالمؤمنین]] [[حضرت علی (ع)]] کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خدا (ص)]] کے مشہور [[صحابہ|صحابی]] تھے۔


آپ [[رسول خدا(ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ(ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خدا(ص)]] نے آپ  کو ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔
آپ [[رسول خدا (ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ (ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خدا (ص)]] نے آپ  کو ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔


[[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارت گاہ کے طور پر مشہور ہے۔
[[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا (ص)]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارت گاہ کے طور پر مشہور ہے۔


==ولادت اور نسب==
==ولادت اور نسب==
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی (ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>


==کنیات و القاب==
==کنیات و القاب==
گمنام صارف