گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←جعفر طیار قرآنی آیات کا مصداق
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan |
||
سطر 93: | سطر 93: | ||
===جعفر طیار قرآنی آیات کا مصداق=== | ===جعفر طیار قرآنی آیات کا مصداق=== | ||
جعفر بن ابی طالب کی عظمت و فضیلت کے لئے یہی کافی ہے کہ بعض آیات [[قرآن|قرآنی]] ان کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔ | جعفر بن ابی طالب کی عظمت و فضیلت کے لئے یہی کافی ہے کہ بعض آیات [[قرآن|قرآنی]] ان کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔ | ||
[[سورہ احزاب]] میں ارشاد رب متعال ہے: | [[سورہ احزاب]] میں ارشاد رب متعال ہے: | ||
سطر 99: | سطر 99: | ||
<font color = green>{{قرآن کا متن|'''مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿23﴾'''|ترجمہ=ایمان والوں میں کچھ مرد ہیں جنہوں نے سچ کر دکھایا اسے جو انہوں نے اللہ سے عہد و پیمان کیا تھا تو ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا وقت پورا کر لیا [اور شہید ہوئے] اور ان میں سے کچھ [شہادت کا] انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے عقیدے میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی|سورت=[[سورہ احزاب]]|آیت=23}}</font> | <font color = green>{{قرآن کا متن|'''مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿23﴾'''|ترجمہ=ایمان والوں میں کچھ مرد ہیں جنہوں نے سچ کر دکھایا اسے جو انہوں نے اللہ سے عہد و پیمان کیا تھا تو ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا وقت پورا کر لیا [اور شہید ہوئے] اور ان میں سے کچھ [شہادت کا] انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے عقیدے میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی|سورت=[[سورہ احزاب]]|آیت=23}}</font> | ||
[[علی بن ابراہیم قمی]] مذکورہ آیت کریمہ کی تفسیر میں [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] سے روایت کرتے ہیں کہ آپ(ع) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|اس آیت میں وفائے عہد کرنے والے افراد سے مراد [[حمزہ بن عبدالمطلب]] اور جعفر بن ابی طالب ہیں}}'''</font>۔<ref>القمی، تفسیر القمی، ج2، ص188. </ref> | [[علی بن ابراہیم قمی]] مذکورہ آیت کریمہ کی تفسیر میں [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] سے روایت کرتے ہیں کہ آپ(ع) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|اس آیت میں وفائے عہد کرنے والے افراد سے مراد [[حمزہ بن عبدالمطلب]] اور جعفر بن ابی طالب ہیں}}'''</font>۔<ref>القمی، تفسیر القمی، ج2، ص188. </ref> | ||
نیز ارشاد | نیز یہ آیت ـ جہاں ارشاد ہوتا ہے: <font color = green>{{قرآن کا متن|'''أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ﴿39﴾'''|ترجمہ=([[جہاد]] کی) اجازت دی جاتی ہے انہیں جن پر جنگ مسلط کی گئی اس لئے کہ ان پر ظلم ہوا ہے، اور بلاشبہ اللہ ان کی مدد پر بہت زیادہ قادر ہے|سورت=[[سورہ حج]]|آیت=39}}</font> ـ [[علی(ع)]] اور جعفر کی شان میں نازل ہوئی ہے۔<ref>القمی، تفسیر القمی، ج2، ص84۔</ref> | ||
<font color = green>{{قرآن کا متن|'''أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ﴿39﴾'''|ترجمہ= | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |