گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
[[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|خداوند عالم دوران جاہلیت کی چار خصلتوں کی تکریم فرماتا ہے}}'''</font>؛ کسی نے پوچھا وہ کون سی چار خصلتیں ہیں؟؛ امام(ع) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|جعفر شراب نوشی سے پرہیز کرتے تھے، جھوٹ نہیں بولتے تھے، فحاشی سے اجتناب کرتے تھے اور بتوں کی پوجا نہیں کرتے تھے؛ اور [[رسول اکرم(ص)]] نے بھی ان کے حق میں [[دعا]] کی اور فرمایا: حق ہے کہ خداوند متعال تم (جعفر) کو دو پر عطا فرمائے تاکہ ملائکہ کے ساتھ جنت میں پرواز کرو}}'''</font>۔<ref>صدوق، علل الشرایع، ج2، ص558۔</ref> ان کے دیگر القاب میں "ذوالہجرتین" شامل ہے جس کا سبب ان کی [[ہجرت حبشہ]] اور [[ہجرت مدینہ]] ہے۔<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص35۔</ref> | [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|خداوند عالم دوران جاہلیت کی چار خصلتوں کی تکریم فرماتا ہے}}'''</font>؛ کسی نے پوچھا وہ کون سی چار خصلتیں ہیں؟؛ امام(ع) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|جعفر شراب نوشی سے پرہیز کرتے تھے، جھوٹ نہیں بولتے تھے، فحاشی سے اجتناب کرتے تھے اور بتوں کی پوجا نہیں کرتے تھے؛ اور [[رسول اکرم(ص)]] نے بھی ان کے حق میں [[دعا]] کی اور فرمایا: حق ہے کہ خداوند متعال تم (جعفر) کو دو پر عطا فرمائے تاکہ ملائکہ کے ساتھ جنت میں پرواز کرو}}'''</font>۔<ref>صدوق، علل الشرایع، ج2، ص558۔</ref> ان کے دیگر القاب میں "ذوالہجرتین" شامل ہے جس کا سبب ان کی [[ہجرت حبشہ]] اور [[ہجرت مدینہ]] ہے۔<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص35۔</ref> | ||
==زوجہ اور اولاد== | |||
جعفر طیار کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] بن نعمان تھیں جو ان کے چاروں بیٹوں [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد بن جعفر بن ابی طالب|محمد]] اور [[احمد بن جعفر بن ابی طالب|احمد]] کی والدہ ہیں۔<ref>العسقلاني، الاصابة، ج1، ص325۔</ref> [[ابن عنبہ]] نے کی روایت کے مطابق جعفر کے آٹھ فرزند تھے اور ان سب کی والدہ اسماء تھیں:<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص36۔</ref> [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاکبر]]، [[محمد الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاصغر]]، [[حميد بن جعفر بن ابی طالب|حمید]]، [[حسين بن جعفر بن ابی طالب|حسین]]، [[عبداللہ الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاصغر]] اور [[عبداللہ الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاکبر]]۔ | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |