گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
==ولادت اور نسب== | ==ولادت اور نسب== | ||
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل (اور [[عام الفیل]] کے 20 سال بعد) قبیلۂ [[قریش]] کے خاندان [[بنو ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]] [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ وہ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ان کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں چار بھائیوں کے درمیان عمر کا فرق 10 سال ہے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل (اور [[عام الفیل]] کے 20 سال بعد) قبیلۂ [[قریش]] کے خاندان [[بنو ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]] [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ وہ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ان کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں چار بھائیوں کے درمیان عمر کا فرق 10 سال ہے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | ||
==کنیات و القاب== | |||
جعفر کو اپنے بیٹے [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]] کی نسبت ابو عبداللہ کی کنیت سے پکارا جاتا تھا۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> جعفر کی دوسری کنیت "ابو المساکین" تھی۔ وہ غرباء اور مساکین کے ساتھ مسلسل تعلق اور ان پر احسان کی بنا پر اس کنیت سے مشہور تھے۔<ref>العسقلاني، الاصابة، ج7، ص309۔</ref>۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابة، ج1، ص288۔</ref>۔<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص35۔</ref> جعفر "طیار" اور "ذوالجاحین" جیسے القاب سے مشہور ہیں۔ | |||
[[رسول اکرم(ص)]] نے ایک [[حدیث]] کے ضمن میں فرمایا ہے کہ <font color = green>'''{{حدیث|میں ایک شب جنت میں داخل ہوا جبکہ جعفر ملائکہ کے ساتھ پرواز کررہے تھے}}'''</font>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص277۔</ref> | |||
[[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|خداوند عالم دوران جاہلیت کی چار خصلتوں کی تکریم فرماتا ہے}}'''</font>؛ کسی نے پوچھا وہ کون سی چار خصلتیں ہیں؟؛ امام(ع) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|جعفر شراب نوشی سے پرہیز کرتے تھے، جھوٹ نہیں بولتے تھے، فحاشی سے اجتناب کرتے تھے اور بتوں کی پوجا نہیں کرتے تھے؛ اور [[رسول اکرم(ص)]] نے بھی ان کے حق میں [[دعا]] کی اور فرمایا: حق ہے کہ خداوند متعال تم (جعفر) کو دو پر عطا فرمائے تاکہ ملائکہ کے ساتھ جنت میں پرواز کرو}}'''</font>۔<ref>صدوق، علل الشرایع، ج2، ص558۔</ref> ان کے دیگر القاب میں "ذوالہجرتین" شامل ہے جس کا سبب ان کی [[ہجرت حبشہ]] اور [[ہجرت مدینہ]] ہے۔<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص35۔</ref> | |||
{{شجرہ نامہ رسول خدا}} | {{شجرہ نامہ رسول خدا}} | ||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |