گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
}} | }} | ||
'''جعفر بن ابی طالب بن عبدالمطلب''' المعروف بہ '''جعفر طیار''' اور '''ذوالجناحین''' [[رسول خدا(ص)]] کے چچا زاد بھائی اور [[امیرالمؤمنین]](ع) کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے مشہور [[:زمرہ:صحابہ|صحابی]] ہیں۔ | '''جعفر بن ابی طالب بن عبدالمطلب''' المعروف بہ '''جعفر طیار''' اور '''ذوالجناحین''' [[رسول خدا(ص)]] کے چچا زاد بھائی اور [[امیرالمؤمنین]](ع) کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے مشہور [[:زمرہ:صحابہ|صحابی]] ہیں۔ | ||
وہ [[رسول خدا(ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ(ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ [[رسول خدا]] نے جعفر کی حبشہ سے واپسی پر انہیں ایک نماز سکھائی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔ | وہ [[رسول خدا(ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ(ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ [[رسول خدا]] نے جعفر کی حبشہ سے واپسی پر انہیں ایک نماز سکھائی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔ | ||
جعفر نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے حکم پر [[جنگ موتہ]] کے لئے عزیمت کرنے والی سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارتگاہ ہے۔ | جعفر نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے حکم پر [[جنگ موتہ]] کے لئے عزیمت کرنے والی سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارتگاہ ہے۔ | ||
==ولادت اور نسب== | |||
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل (اور [[عام الفیل]] کے 20 سال بعد) قبیلۂ [[قریش]] کے خاندان [[بنو ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]] [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں |