مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,182 بائٹ کا اضافہ ،  19 اگست 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 109: سطر 109:


==وضو کے مستحبات==
==وضو کے مستحبات==
*قبلہ رخ وضو کرنا :رسول اکرم نے فرمایا : جو شخص قبلہ رخ وضو کرے گا اس کے نامۂ اعمال میں دو رکعت نماز کا ثواب لکھا جائے گا ۔<ref>  مفتاح الفلاح، ص۲۵ </ref>
*مسواک کرنا:رسول اکرم نے حضرت علی ؑ سے فرمایا:ہر نماز کیلئے وضو کرتے وقت مسواک کرنا تمہارے لئے ضروری ہے ۔ امام باقر : مسواک کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھنا ان ستر نمازوں سے افضل ہے جو مسواک کے بغیر پڑھی جائیں۔ <ref>صدوق، من لا یحضر الفقیہ ج1 ص 52۔</ref>
*وضو سے پہلے کُلّی کرنا۔
*ناک میں پانی ڈالنا۔<ref> مفتاح الفلاح، ص۲۷ و ۲۸ </ref>
*وضو میں سات سو پچاس گرام سے زیادہ پانی استعمال نہ کرنا نیز وضو کے بعد اعضاء کو خشک  نہ کرنا<ref> من لا یحضره الفقیه، ج ۱، ص۱۲۲ </ref>۔
*وضو کے وقت سورۂ قدر کی تلاوت کرنا<ref>فقہ الرضا، ص۷۰</ref>۔
==مستحب دعائیں==


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف