مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  19 اگست 2015ء
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 93: سطر 93:
== جن چیزوں کے لئے وضو کرنا چاہئے==
== جن چیزوں کے لئے وضو کرنا چاہئے==

چھ چیزوں کے لئے وضو کرنا واجب ہے۔
چھ چیزوں کے لئے وضو کرنا واجب ہے۔
:(اول) واجب نمازوں کے لئے سوائے نماز میت کے ۔ اور مستحب نمازوں میں وضو شرط صحت ہے۔

:(دوم) اس سجدے اور تشہد کے لئے جو ایک شخص بھول گیا ہو جب کہ ان کے اور نماز کے درمیان کوئی حدث اس سے سر زد ہوا ہو مثلاً اس نے پیشاب کیا ہو لیکن سجدہ سہو کے لئے وضو کرنا واجب نہیں۔

سطر 100: سطر 100:
:(پنجم) جب کسی نے منت مانی ہو کہ مثلاً قرآن مجید کا بوسہ لے گا۔

:(ششم) نجس شدہ قرآن مجید کو دھونے کے لئے یا بیت الخلاء وغیرہ سے نکالنے کے لئے جب کہ متعلقہ شخص مجبور ہو کر اس مقصد کے لئے اپنا ہاتھ یا بدن کا کوئی اور حصہ قرآن مجید کے الفاظ سے مس کرے لیکن وضو میں صرف ہونے والا وقت اگر قرآن مجید کو دھونے یا اسے بیت الخلاء سے نکالنے میں اتنی تاخیر کا باعث ہو جس سے کلام اللہ کی بے حرمتی ہوتی ہو تو ضروری ہے کہ وہ وضو کئے بغیر قرآن مجید کو بیت الخلاء وغیرہ سے باہر نکال لے یا اگر نجس ہو گیا ہو تو اسے دھو ڈالے۔<ref>http://www.sistani.org/urdu/book/61/3630/</ref>

==مبطلات وضو ==
==مبطلات وضو ==
#پیشاب،پاخانہ یا معدے کی ہوا خا خارج ہونا۔

گمنام صارف