مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,566 بائٹ کا اضافہ ،  19 اگست 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 91: سطر 91:
====چھالے یا آبلے====
====چھالے یا آبلے====
جلنے یا کسی اور وجہ سے اعضائے وضو پر آبلہ بن جائے تو اسے دھونا یا اس پر مسح کافی ہے ۔اگر اس میں سوراخ ہو جائے تو بھی اس کے اندر پانی پہچانا ضروری نہیں ہے ۔اگر ایک طرف سے اس کی جلد جداہو جائے  تو جدا شدہ حصے کے نیچے پانی پہچانا لازم نہیں ہے ۔<ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج ‌۱، ص، ۱۷۶، م ۲۹۲٫</ref>۔
جلنے یا کسی اور وجہ سے اعضائے وضو پر آبلہ بن جائے تو اسے دھونا یا اس پر مسح کافی ہے ۔اگر اس میں سوراخ ہو جائے تو بھی اس کے اندر پانی پہچانا ضروری نہیں ہے ۔اگر ایک طرف سے اس کی جلد جداہو جائے  تو جدا شدہ حصے کے نیچے پانی پہچانا لازم نہیں ہے ۔<ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج ‌۱، ص، ۱۷۶، م ۲۹۲٫</ref>۔
== جن چیزوں کے لئے وضو کرنا چاہئے==
چھ چیزوں کے لئے وضو کرنا واجب ہے۔
:(اول) واجب نمازوں کے لئے سوائے نماز میت کے ۔ اور مستحب نمازوں میں وضو شرط صحت ہے۔
:(دوم) اس سجدے اور تشہد کے لئے جو ایک شخص بھول گیا ہو جب کہ ان کے اور نماز کے درمیان کوئی حدث اس سے سر زد ہوا ہو مثلاً اس نے پیشاب کیا ہو لیکن سجدہ سہو کے لئے وضو کرنا واجب نہیں۔
:(سوم) خانہ کعبہ کے واجب طواف کے لئے جو کہ حج اور عمرہ کا جز ہو۔
:(چہارم) وضو کرنے کی منت مانی ہو یا عہد کیا ہو یا قسم کھائی ہو۔
:(پنجم) جب کسی نے منت مانی ہو کہ مثلاً قرآن مجید کا بوسہ لے گا۔
:(ششم) نجس شدہ قرآن مجید کو دھونے کے لئے یا بیت الخلاء وغیرہ سے نکالنے کے لئے جب کہ متعلقہ شخص مجبور ہو کر اس مقصد کے لئے اپنا ہاتھ یا بدن کا کوئی اور حصہ قرآن مجید کے الفاظ سے مس کرے لیکن وضو میں صرف ہونے والا وقت اگر قرآن مجید کو دھونے یا اسے بیت الخلاء سے نکالنے میں اتنی تاخیر کا باعث ہو جس سے کلام اللہ کی بے حرمتی ہوتی ہو تو ضروری ہے کہ وہ وضو کئے بغیر قرآن مجید کو بیت الخلاء وغیرہ سے باہر نکال لے یا اگر نجس ہو گیا ہو تو اسے دھو ڈالے۔<ref>http://www.sistani.org/urdu/book/61/3630/</ref>
==مبطلات وضو ==
==مبطلات وضو ==
#پیشاب،پاخانہ یا معدے کی ہوا خا خارج ہونا۔
#آنکھوں کی بینائی اور کانوں کی سماعت پر غالب آجانے والی نیند لیکن اگر کان سن سکتے ہوں تو وضو باطل نہیں ہوتا ہے ۔
#وہ چیزیں جو عقل کو زائل کر دیتی ہیں  مثلا دیوانگی، مستی یا بے ہوشی۔
#عورتوں کا استحاضہ کا خون۔
#ہر وہ کام جس کی وجہ سے غسل واجب ہو جاتا جیسے جنابت،مخصوص حالت میں مسِّ میت وغیرہ۔<ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج ‌۱، ص۱۸۸٫</ref> (خروج مایعاتی غیر از مَنی و ادرار وضو را باطل نمی‌کند)
==وضو کے مستحبات==


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف