مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ تبوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:




'''غزوہ تبوک،''' [عربی میں: '''''غَزْوَةُ تَبُوك'''''] [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] میں سے آخری [[غزوہ]] ہے۔ یہ [[غزوہ]] سنہ 9 ہجری کے مہینوں [[رجب المرجب|رجب]] اور [[شعبان المعظم|شعبان]] میں بمقام [[تبوک]] انجام پایا۔ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] نے رومیوں کے ساتھ جنگ کے ارادے سے [[تبوک]] کی طرف عزیمت فرمائی؛ مگر بعض [[صحابہ]] بالخصوص [[مدینہ]] کے [[نفاق|منافقین]] نے سپاہ [[اسلام]] میں شمولیت سے انکار کیا یا مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے عزیمت سے قبل [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کو [[مدینہ]] میں بطور جانشین مقرر کیا۔ سپاہ [[اسلام]] کئی دنوں تک [[تبوک]] میں قیام کرنے کے بعد رومیوں کے ساتھ جنگ کئے بغیر [[مدینہ]] پلٹ آئی۔ غزوہ تبوک کے سلسلے میں [[قرآن کریم]] کی کئی آیتیں نازل ہوئیں جن کی رو سے منافقین رسوا ہوئے، ان کے چہرے بےنقاب ہوئے اور ان کے منصوبے طشت از بام ہوئے۔
'''غزوہ تبوک،''' [عربی میں: '''''غَزْوَةُ تَبُوك'''''] [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] میں سے آخری [[غزوہ]] ہے۔ یہ [[غزوہ]] سنہ 9 ہجری [[رجب المرجب|رجب]] اور [[شعبان المعظم|شعبان]] میں [[تبوک]] کے مقام پر انجام پایا۔ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] نے رومیوں کے ساتھ جنگ کے ارادے سے [[تبوک]] کی طرف عزیمت فرمائی؛ مگر بعض [[صحابہ]] بالخصوص [[مدینہ]] کے [[نفاق|منافقین]] نے سپاہ [[اسلام]] میں شمولیت سے انکار کیا یا مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے عزیمت سے قبل [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کو [[مدینہ]] میں بطور جانشین مقرر کیا۔ سپاہ [[اسلام]] کئی دنوں تک [[تبوک]] میں قیام کرنے کے بعد رومیوں کے ساتھ جنگ کئے بغیر [[مدینہ]] پلٹ آئی۔ غزوہ تبوک کے سلسلے میں [[قرآن کریم]] کی کئی آیتیں نازل ہوئیں جن کی رو سے منافقین رسوا ہوئے، ان کے چہرے بےنقاب ہوئے اور ان کے منصوبے طشت از بام ہوئے۔


==تبوک==
==تبوک==
confirmed، templateeditor
9,294

ترامیم