گمنام صارف
"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
| یادداشت = | | یادداشت = | ||
}} | }} | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | {{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | ||
'''غزوہ خیبر''' [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] میں سے ایک ہے جو سنہ 7 ہجری میں منطقۂ [[خیبر]] میں انجام پایا۔ منطقۂ [[خیبر]] آج [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب [[شام]] کی طرف جانی والی سڑک (شاہراہ تبوک) پر واقع ہے اور اس کا مرکز "الشُرَیف" کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد دیہاتوں اور ہری بھری کھیتیوں کا مجموعہ ہے جو [[خیبر]] ہی کے نام سے دیہی علاقہ ہے اور سطح سمندر سے 854 میٹر کی بلندی پر سنگستان میں واقع ہوا ہے۔ [[خیبر]] بڑی بڑی وادیوں پر مشتمل ہے ہے؛ پانی کی فراوانی ہے؛ زرعی علاقہ ہے اور یہاں کی آبادی بھی اچھی خاصی ہے۔ [[خیبر]] کی زیادہ تر پیداوار کھجوروں پر مشتمل ہے۔ [[خیبر]] کے باشندے زیادہ تر قبیلہ عنزہ سے تعلق رکھتے ہیں جو "سُریر" نامی گاؤں اور غَرَس سے نورشید تک جانے والی پوری وادی میں سکونت پذیر ہیں۔<ref>البلادی، معجم المعالم، ص170-171۔</ref>۔<ref>حافظ وهبة، جزیرة العرب فی القرن العشرین، ص24۔</ref>۔<ref>الحربی، کتاب المناسک، ص413.</ref> غزوہ [[خیبر]]، جنگ [[خیبر]] یا فتح [[خیبر]] جیسے ناموں سے بھی مشہور ہے۔ | '''غزوہ خیبر''' [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] میں سے ایک ہے جو سنہ 7 ہجری میں منطقۂ [[خیبر]] میں انجام پایا۔ منطقۂ [[خیبر]] آج [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب [[شام]] کی طرف جانی والی سڑک (شاہراہ تبوک) پر واقع ہے اور اس کا مرکز "الشُرَیف" کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد دیہاتوں اور ہری بھری کھیتیوں کا مجموعہ ہے جو [[خیبر]] ہی کے نام سے دیہی علاقہ ہے اور سطح سمندر سے 854 میٹر کی بلندی پر سنگستان میں واقع ہوا ہے۔ [[خیبر]] بڑی بڑی وادیوں پر مشتمل ہے ہے؛ پانی کی فراوانی ہے؛ زرعی علاقہ ہے اور یہاں کی آبادی بھی اچھی خاصی ہے۔ [[خیبر]] کی زیادہ تر پیداوار کھجوروں پر مشتمل ہے۔ [[خیبر]] کے باشندے زیادہ تر قبیلہ عنزہ سے تعلق رکھتے ہیں جو "سُریر" نامی گاؤں اور غَرَس سے نورشید تک جانے والی پوری وادی میں سکونت پذیر ہیں۔<ref>البلادی، معجم المعالم، ص170-171۔</ref>۔<ref>حافظ وهبة، جزیرة العرب فی القرن العشرین، ص24۔</ref>۔<ref>الحربی، کتاب المناسک، ص413.</ref> غزوہ [[خیبر]]، جنگ [[خیبر]] یا فتح [[خیبر]] جیسے ناموں سے بھی مشہور ہے۔ | ||