مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 55: سطر 55:
[[رسول اللہ(ص)]] کے ہراول دستے کے ایک مامور نے [[عباد بن بشر]] نے راستے میں قبیلہ اشجع کے ایک یہودی جاسوس کو گرفتار کیا جس نے بتایا کہ قبیلہ غطفان نے [[خیبر]] کے باشندوں کو مدد کی یقین دہانی کرائی ہے اور غطفانیوں اور یہودیوں نے [[رسول خدا(ص)]] کے خلاف جنگ کے درمیان اتحاد قائم کیا ہے۔ اس شخص نے ابتداء میں مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی لیکن جب عباد بن بشیر نے اس کو ڈرایا اور اس سے سوالات پوچھے تو کہنے لگا کہ یہودی مسلمانوں سے سخت مرعوب ہوئے ہیں۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص640-642۔</ref>

==غطفانی خیبر کے یہودیوں کی مدد کو نہ کرسکے!==
==غطفانیوں کی مدد ==
کہا گیا ہے کہ قبیلۂ غطفان کو جب معلوم ہوا کہ [[رسول خدا(ص)]] [[خیبر]] پہنچ چکے ہیں تو اس کے جنگجؤوں نے یہودیوں کو کمک پہنچانے کے لئے ایک منزل تک کا راستہ طے کیا لیکن انہیں گھر بار اور مال و ثروت خطرے میں پڑنے کی فکر لاحق ہوئی اور [[خیبر]] کے قلعوں میں داخل ہونے سے پہلے ہی پلٹ کر واپس چلے گئے۔<ref>الواقدی، وہی ماخذ، ج2، ص650۔</ref>۔۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص344 ۔</ref>

لیکن ایک روایت کے مطابق کنانہ جنگ [[خیبر]] سے قبل غطفانیوں کے پاس گیا اور [[خیبر]] کے کھجوروں کی ایک سال ـ اور بقولے سال کی نصف ـ پیداوار کا وعدہ دے کر انہیں [[رسول خدا(ص)]] کے خلاف جنگ کے لئے اکسایا اور قبیلہ غطفان یہودیوں کا اتحادی بن گیا۔ بعد ازاں غطفانیوں نے ([[غزوہ بنی لحیان]] میں [[رسول اکرم(ص)]] کے اونٹ چوری کرنے والے گروہ کے سرغنے) "عیینہ بن حصن" کو اپنا سربراہ مقرر کیا۔ 4000 غطفانی جنگجو [[رسول خدا(ص)]] کی عزیمت سے 3 روز قبل [[خیبر]] کے قلعے "نطاۃ" میں داخل ہوئے۔ آپ(ص) نے [[سعد بن عبادہ]] کو عیینہ کے پاس بھیجا  اور پیغام دیا کہ <font color = blue>"'''ان الله قد وعدني خيبر فارجعوا وکفوا۔۔۔'''"</font> (یعنی "خداوند متعال نے مجھے فتح [[خیبر]] کا وعدہ دیا ہے پس واپس چلے جاؤ اور جنگ سے دست بردار ہوجاؤ۔۔۔)" چنانچہ تم اپنے ساتھیوں کے ساتھ واپس چلے جاؤ ہم بھی [[خیبر]] کے کھجوروں کی ایک سال ـ اور بقولے ایک سال کی نصف ـ پیداوار تمہارے حوالے کریں گے۔ عیینہ نے یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کیا۔ تاہم [[رسول اللہ(ص)|حضور اکرم(ص)]] کے حملے سے ایک رات قبل غطفانیوں کو ایک غیبی صدا سنائی دی جو انہیں خبر دار کررہی تھی کہ [[مدینہ]] کے نواح میں واقع "حیفاء" میں انے کے اموال اور اعزاء و اقارب پر حملہ ہوا ہے چنانچہ وہ نہایت عجلت میں [[خیبر]] چھوڑ کر چلے گئے۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص650-652۔</ref>
لیکن ایک روایت کے مطابق کنانہ جنگ [[خیبر]] سے قبل غطفانیوں کے پاس گیا اور [[خیبر]] کے کھجوروں کی ایک سال ـ اور بقولے سال کی نصف ـ پیداوار کا وعدہ دے کر انہیں [[رسول خدا(ص)]] کے خلاف جنگ کے لئے اکسایا اور قبیلہ غطفان یہودیوں کا اتحادی بن گیا۔ بعد ازاں غطفانیوں نے ([[غزوہ بنی لحیان]] میں [[رسول اکرم(ص)]] کے اونٹ چوری کرنے والے گروہ کے سرغنے) "عیینہ بن حصن" کو اپنا سربراہ مقرر کیا۔ 4000 غطفانی جنگجو [[رسول خدا(ص)]] کی عزیمت سے 3 روز قبل [[خیبر]] کے قلعے "نطاۃ" میں داخل ہوئے۔ آپ(ص) نے [[سعد بن عبادہ]] کو عیینہ کے پاس بھیجا  اور پیغام دیا کہ <font color = blue>{{حدیث|'''ان الله قد وعدني خيبر فارجعوا وکفوا۔۔۔'''}}</font> (یعنی "خداوند متعال نے مجھے فتح [[خیبر]] کا وعدہ دیا ہے پس واپس چلے جاؤ اور جنگ سے دست بردار ہوجاؤ۔۔۔)" چنانچہ تم اپنے ساتھیوں کے ساتھ واپس چلے جاؤ ہم بھی [[خیبر]] کے کھجوروں کی ایک سال ـ اور بقولے ایک سال کی نصف ـ پیداوار تمہارے حوالے کریں گے۔ عیینہ نے یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کیا۔ تاہم [[رسول اللہ(ص)|حضور اکرم(ص)]] کے حملے سے ایک رات قبل غطفانیوں کو ایک غیبی صدا سنائی دی جو انہیں خبر دار کررہی تھی کہ [[مدینہ]] کے نواح میں واقع "حیفاء" میں انے کے اموال اور اعزاء و اقارب پر حملہ ہوا ہے چنانچہ وہ نہایت عجلت میں [[خیبر]] چھوڑ کر چلے گئے۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص650-652۔</ref>

==خیبری یہودیوں کی حکمت عملی==
==خیبری یہودیوں کی حکمت عملی==
گمنام صارف