"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | {{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | ||
'''صلح حُدَیبیہ''' اس صلح کو کہا جاتا ہے جس پر سنہ 6 ہجری میں [[حدیبیہ]] کے مقام پر [[رسول خداؐ]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] نے دستخط کئے۔ [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔ [[رسول خداؐ]] مسلمانوں کے ہمراہ [[حج]] کی نیت سے [[مکہ]] روانہ ہوئے تھے لیکن انہیں مشرکین [[قریش]] کی مزاحمت اور ممانعت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپؐ نے ایک آدمی [[قریش]] کی طرف بطور ایلچی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ جاکر مذاکرہ کرے اور آپؐ نے اس مقصد کے لئے ابتداء میں [[عمر بن خطاب]] کو منتخب کیا لیکن انھوں نے جانے سے انکار کیا اور [[عثمان بن عفان]] کا نام تجویز کیا۔ [[عثمان بن عفان|عثمان]] چلے گئے تو ان کے قتل کی خبر آئی جس کے بعد مسلمانوں نے [[رسول خداؐ]] کے ہاتھ پر از سر نو [[بیعت]] کی اور یہ بیعت [[بیعت رضوان]] کے عنوان سے مشہور ہوئی۔ آخر کار فریقین کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں دس سالہ صلح کا معاہدہ منعقد ہوا جو صلح حدیبیبہ کے نام سے مشہور ہوا جس کے تحت مسلمان اس سال بغیر حج کئے مدینہ واپس لوٹے اور اگلے سال عمرہ کے لئے مکہ روانہ ہوئے۔ | |||
'''صلح حُدَیبیہ''' | |||
[[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|300px|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center> | [[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|300px|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center> | ||
سطر 149: | سطر 147: | ||
[[fr:Traité de paix de Hudaybîyya]] | [[fr:Traité de paix de Hudaybîyya]] | ||
[[id:Perjanjian Hudaibiyah]] | [[id:Perjanjian Hudaibiyah]] | ||
[[Category:رسول خدا کے معاہدے]] | |||
[[Category:ہجرت تا وفات نبی کے واقعات]] | |||
[[Category:چھٹی ہجری کے واقعات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]] | |||
[[زمرہ:رسول خدا کے معاہدے]] | [[زمرہ:رسول خدا کے معاہدے]] |