مندرجات کا رخ کریں

"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
| وقت =  [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] سنہ 6 ہجری
| وقت =  [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] سنہ 6 ہجری
| مقام = [[حدیبیہ]]
| مقام = [[حدیبیہ]]
| محل وقوع = حدیبیہ نامی قریہ جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= تقریبا 24 کلومیٹر) کے فاصلے پر اور [[مدینہ]] سے 9 منزلوں کے فاصلے پر واقع ہے۔
| محل وقوع = حدیبیہ نامی قریہ جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= تقریبا 24 کلومیٹر) کے فاصلے پر اور [[مدینہ]] سے 9 منزلوں کے فاصلے پر واقع ہے۔[آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے]۔
| سبب = [[رسول خدا(ص)]] نے خواب میں دیکھا کہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوئے ہیں اور خانۂ خدا کا طواف اور مناسب عمرہ کی بجاآوری کی توفیق حاصل کرچکے ہیں؛ جس کے بعد آپ(ص) نے [[عمرہ]] انجام دینے کے لئے [[مکہ]] عزیمت کرنے کا فیصلہ کیا۔

| قلمرو = [[حجاز]]
| قلمرو = [[حجاز]]
سطر 33: سطر 33:

==کہاں؟==
==کہاں؟==
[[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= 24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref>
[[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= 24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے۔<ref>[http://www.bna.bh/portal/news/484556 غزوة الحديبية]۔</ref>
 
==مسلمانوں کا عزم حج==
==مسلمانوں کا عزم حج==
ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[رسول خدا(ص)]] نے خواب دیکھا کہ گویا آپ(ص) اپنے اصحاب کے ہمراہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوکر مناسک [[عمرہ]] بجا لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ مذکورہ خواب کو خداوند متعال نے [[قرآن]] میں بیان فرمایا ہے: :<font color = green>"'''لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّۖ  لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاء اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَۖ  فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحاً قَرِيباً۔'''"</font> <br/> ترجمہ: اللہ نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|رسول]] کو حقیقتاً بالکل ہی سچا خواب دکھایا [جو آپ(ص) نے دیکھا تھا:] کہ تم لوگ انشاء اللہ ضرور مسجد حرام میں داخل ہو گے اطمینان کے ساتھ اپنے سروں کو منڈوائے اور اپنے کچھ بال یا ناخن کترے ہوئے تمہیں کچھ خوف نہ ہو گا، پھر بھی اس نے جانا وہ جو تم نہیں جانتے تھے تو اس کے پہلے اس نے [آپ کے لئے] ایک دوسری فتح عطا کر دی۔<ref>سوره فتح، آیه 27۔</ref>

گمنام صارف