مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

910 بائٹ کا اضافہ ،  17 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 207: سطر 207:
{{اصلی|حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ}}
{{اصلی|حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ}}
محمد بن عبداللّه بن عبدالمطّلب بن ہاشم (عام الفیل/۵۷۰م. مکہ–۱۱ه‍.ق./۶۳۲م. مدینہ)اولوالعزم پیغمبروں میں سے آخری نبیؐ ہیں ۔ان کا اصلی معجزہ قرآن پاک ہے ان کے والد کا نام [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن عبدالمطلب و ان کی والدہ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب|آمنہ]] وہب کی بیٹی ہیں . آپؐ نے جوانی میں حضرت [[خدیجہ]] بنت خویلد سے شادی کی اور ان کے بطن سے [[حضرت فاطمہ]] کی ولادت ہوئی۔چالیس سال کی عمر میں [[غار حرا|غار حراء]] میں نبی [[بعثت|مبعوث]] ہوئے۔آپ ؐ نے  [[دین]][[اسلام]] کی تبلیغ کی ۔اس دین کی اساسی تعلیمات [[توحید|یکتاپرستی]] اور [[اخلاق]] پر مشتمل ہیں۔آپؐ [[حاکم]]، قانون بنانے والے ، معاشرے کی اصلاح کرنے والے اور فوج کے سپہ سالار تھے ۔دین کی تبلیغ میں آپؐ نے بہت سی مشقتیں اٹھائیں ۔مشرکوں اور یہودیوں کی جانب سے آپؐ کو بہت سی جنگوں کا سامنا کرنا پڑا۔

== ==
==صاحبان کتاب انبیاء ==
{{اصلی|آسمانی کتابیں}}
خدا کے بعض پیغمبر صاحبان کتاب تھے ۔وحی کے ذریعے جو پیغام الہی دریافت کرتے تھے اسے مجموعے کی صورت میں "کتاب مقدس" یا "آسمانی کتاب" کہتے تھے ۔یہ کتابیں اس دین کے پیروکاروں کیلئے عمل کا معیار اور ان کے اعتقادات کا مجموعہ ہوتیں۔ان کتابوں کے نام یہ ہیں :-
{{کالم-شروع|2}}
* کتاب ، حضرت نوحؑ
*[[صحف ابراہیم|صحف]] ، حضرت ابراہیمؑ
*[[زبور]] ، حضرت داؤدؑ
*[[تورات]] ، حضرت موسیٰؑ
*[[انجیل]] حضرت عیسیٰؑ
*[[قرآن]] ، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]]<ref>ر.ک: کلینی، ج۱، ص۲۴۰</ref>
 
{{خاتمہ}}

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف