مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  16 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 206: سطر 206:
==آخری نبیؐ==
==آخری نبیؐ==
{{اصلی|حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ }}
{{اصلی|حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ }}
محمد بن عبداللّه بن عبدالمطّلب بن ہاشم (عام الفیل/۵۷۰م. مکہ–۱۱ه‍.ق./۶۳۲م. مدینہ)اولوالعزم پیغمبروں میں سے آخری نبیؐ ہیں ۔ان کا اصلی معجزہ قرآن پاک ہے ان کے والد کا نام [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن عبدالمطلب و ان کی والدہ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب|آمنہ]] وہب کی بیٹی ہیں . آپؐ نے جوانی میں حضرت [[خدیجه]] بنت خویلد سے شادی کی اور ان کے بطن سے [[حضرت فاطمہ]] کی ولادت ہوئی۔چالیس سال کی عمر میں [[غار حرا|غار حراء]] میں نبی [[بعثت|مبعوث]] ہوئے۔آپ ؐ نے  [[دین]][[اسلام]] کی تبلیغ کی ۔اس دین کی اساسی تعلیمات [[توحید|یکتاپرستی]] اور [[اخلاق]] پر مشتمل ہیں۔آپؐ [[حاکم]]، قانون بنانے والے ، اصلاح کرنے والے اور فوج کے سپہ سالار تھے ۔دین کی تبلیغ میں آپؐ نے بہت سی مشقتیں اٹھائیں ۔مشرکوں اور یہودیوں کی جانب سے آپؐ کو بہت سی جنگوں کا سامنا کرنا پڑا۔
محمد بن عبداللّه بن عبدالمطّلب بن ہاشم (عام الفیل/۵۷۰م. مکہ–۱۱ه‍.ق./۶۳۲م. مدینہ)اولوالعزم پیغمبروں میں سے آخری نبیؐ ہیں ۔ان کا اصلی معجزہ قرآن پاک ہے ان کے والد کا نام [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن عبدالمطلب و ان کی والدہ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب|آمنہ]] وہب کی بیٹی ہیں . آپؐ نے جوانی میں حضرت [[خدیجہ]] بنت خویلد سے شادی کی اور ان کے بطن سے [[حضرت فاطمہ]] کی ولادت ہوئی۔چالیس سال کی عمر میں [[غار حرا|غار حراء]] میں نبی [[بعثت|مبعوث]] ہوئے۔آپ ؐ نے  [[دین]][[اسلام]] کی تبلیغ کی ۔اس دین کی اساسی تعلیمات [[توحید|یکتاپرستی]] اور [[اخلاق]] پر مشتمل ہیں۔آپؐ [[حاکم]]، قانون بنانے والے ، اصلاح کرنے والے اور فوج کے سپہ سالار تھے ۔دین کی تبلیغ میں آپؐ نے بہت سی مشقتیں اٹھائیں ۔مشرکوں اور یہودیوں کی جانب سے آپؐ کو بہت سی جنگوں کا سامنا کرنا پڑا۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف