مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,372 بائٹ کا اضافہ ،  15 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 119: سطر 119:
انسانی معاشرے ہمیشہ سے اختلافات کی آتش میں جل رہے ہیں اور وہ خود ان اختلافات کو ختم کرنے کی قدرت نہیں رکھتے ہیں کیونکہ ایک طرف ان کا حقائق کا علم ہر لحاظ سے محدود ہے اور دوسری طرف نفس پرستی اسے بہت کم اطاعت کی اجازت دیتی ہے لیکن انبیاء کے  لا محدود بحر بیکران علم  خدا کے علم  سے فیضیاب ہوتے ہیں اور وہ انسانوں کے اعلی مرتبے پر فائز ہوتے ہیں لہذا وہ اختلافات کے ختم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ قرآن پاک اس سلسلے میں ارشاد فرماتا ہے :-

<font color=green>{{حدیث|'''كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّـهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ ۚ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۖ فَهَدَى اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ ۗ وَاللَّـهُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ﴿٢١٣﴾'''}}<ref>بقرہ213</ref></font>

ترجمہ:
ترجمہ:(پہلے) سب انسان ایک ہی دین (فطرت) پر تھے، (پھر جب ان میں باہمی اختلاف پیدا ہوئے) تو خدا نے انبیاء بھیجے۔ (جو نیکوکاروں کو) خوشخبری دینے والے (اور بدکاروں) کو ڈرانے والے تھے اور ان کے ساتھ برحق کتاب نازل کی (جس میں قانون تھا)۔ تاکہ لوگوں کے اختلاف کا فیصلہ کرے اور یہ اختلاف انہی لوگوں نے کیا جن کو وہ (کتاب) دی گئی تھی اور وہ بھی تب کہ جب کھلی ہوئی دلیلیں ان کے سامنے آچکی تھیں۔ محض بغاوت اور زیادتی کی بنا پر۔ تو خدا نے اپنے حکم سے ایمان والوں کو ان اختلافی باتوں میں راہِ حق کی طرف راہنمائی فرمائی۔ اور خدا جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف راہنمائی فرماتا ہے۔ (213)

*حقیقی کامل زندگی کی طرف دعوت
*حقیقی کامل زندگی کی طرف دعوت
<font color=green>{{حدیث|'''يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّـهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ۖ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴿٢٤﴾'''}} <ref>انفال24</ref>  </font>

ترجمہ: اے ایمان والو اللہ اور رسول کی آواز پر لبیک کہو۔ جب کہ وہ (رسول) تمہیں بلائیں۔ اس چیز کی طرف جو تمہیں (روحانی) زندگی بخشنے والی ہے۔ اور جان لو۔ کہ اللہ (اپنے مقررہ اسباب کے تحت) انسان اور اس کے دل کے درمیان حائل ہو

مذکورہ آیت  مادی ،معنوی، ثقافتی،اقتصادی، سیاسی، اخلاقی اور معاشرتی زندگی  کے تمام مختلف پہلوؤں کو بعثت کے مقاصد میں سے شمار کرتی ہے۔ <ref> مصباح یزدی، آموزش عقائد، 23-56</ref>

گمنام صارف