گمنام صارف
"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←تفاوت
imported>Mabbassi م (←پاورقی حاشیے) |
imported>Mabbassi م (←تفاوت) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
===مشابہت === | ===مشابہت === | ||
رسالت بھی نبوت کی طرح خدا کی طرف سے لوگوں پر مقام خلافت اور خدا اور بندوں کے درمیان واسطہ ہے ۔رسول خدا کے خواست اور چاہت کے بغیر کچھ نہیں کہتا ہے۔ رسول کا انجام رسالت اور خدا کا پیغام لوگوں تک پہچانے کے علاوہ کوئی اور ہدف اور مقصد نہیں ہوتا ہے ۔<ref>مصطفوی،التحقیق فی کلمات القرآن،ج3 ص118۔</ref> | رسالت بھی نبوت کی طرح خدا کی طرف سے لوگوں پر مقام خلافت اور خدا اور بندوں کے درمیان واسطہ ہے ۔رسول خدا کے خواست اور چاہت کے بغیر کچھ نہیں کہتا ہے۔ رسول کا انجام رسالت اور خدا کا پیغام لوگوں تک پہچانے کے علاوہ کوئی اور ہدف اور مقصد نہیں ہوتا ہے ۔<ref>مصطفوی،التحقیق فی کلمات القرآن،ج3 ص118۔</ref> | ||
=== | ===فرق=== | ||
رسول اور نبی کے درمیان اختلاف کے قائلین کے درمیان رسول اور نبی کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔<ref>ماوردی ص51۔</ref> ان میں سے اہم تریں درج ذیل ہیں:- | رسول اور نبی کے درمیان اختلاف کے قائلین کے درمیان رسول اور نبی کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔<ref>ماوردی ص51۔</ref> ان میں سے اہم تریں درج ذیل ہیں:- | ||
*رسول نئی شریعت کا صاحب ہوتا ہے یا پہلی شریعت کے بعض احکام کو مسنوخ کرنے کیلئے مبعوث ہوتا ہے<ref>بعدادی، اصول دین ص154۔<ref/> جبکہ نبی پہلی شریعت کے معارف،احکام کی وضاحت اور تبلیغ کیلئے مبعوث ہوتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ 531۔</ref> | *رسول نئی شریعت کا صاحب ہوتا ہے یا پہلی شریعت کے بعض احکام کو مسنوخ کرنے کیلئے مبعوث ہوتا ہے<ref>بعدادی، اصول دین ص154۔<ref/> جبکہ نبی پہلی شریعت کے معارف،احکام کی وضاحت اور تبلیغ کیلئے مبعوث ہوتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ 531۔</ref> | ||
*رسول وہ ہوتا ہے جس کی طرف بیداری اور نیند کی حالت میں وحی کی جاتی ہےاور وہ دونوں حالتوں میں فرشتے کو دیکھتا ہے جبکہ نبی کی طرف صرف نیند کی حالت میں وحی ہوتی ہے اور وہ نیند کے عالم میں فرشتے کو دیکھتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ362۔کلینی ، اصول کافی ج1 ص176</ref> | *رسول وہ ہوتا ہے جس کی طرف بیداری اور نیند کی حالت میں وحی کی جاتی ہےاور وہ دونوں حالتوں میں فرشتے کو دیکھتا ہے جبکہ نبی کی طرف صرف نیند کی حالت میں وحی ہوتی ہے اور وہ نیند کے عالم میں فرشتے کو دیکھتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ362۔کلینی ، اصول کافی ج1 ص176</ref> | ||
*مرتبے کے لحاظ سے نبی پر وحی کی نسبت رسول پر وحی کا مرتبہ بلند ہے ،رسول پر وحی جبرائیل کے ذریعے ہوتی ہے جبکہ نبی پر وحی الہام قلبی یا سچے خواب کے ذریعے ہوتی ہے۔<ref> جرجانی ،تعریفات105۔</ref> البتہ نبی یا رسول دونوں لفظ رسول اکرمؐ یا حضرت مسیحؑ کیلئے استعمال ہوئے ہیں۔<ref>{{حدیث|إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا (مريم51)}}</ref> | |||
البتہ بعض روایات میں اس اعتراض کا جواب یوں مذکور ہوا ہے : ایسے مقامات پر پیغمبر کے شخصی معاملات کے بارے میں گفتگو ہے اسلئے نبی کہہ کر خطاب ہوا ہے جیسے رسول اکرمؐ کیلئے "نبی" کہا گیا <ref>{{حدیث| يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ (الأحزاب: 8) }}</ref> نیزانکے بار ِرسالت اٹھانے اور رسالتِ عمومی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے انہیں رسول کہا گیا ہے جیسے سورۂ مائدہ کی 61ویں آیت میں {{حدیث| يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ }}کہا گیا ۔<ref>مصطفوی،التحقیق فی کلمات القرآن ج3 ص116</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} |